مسجد الحرام کے بعد مسجد نبوی ﷺ میں بھی توسیعی منصوبے کے آغاز کی تیاریاں

muhammad ali محمد علی پیر 17 اکتوبر 2016 21:44

مسجد الحرام کے بعد مسجد نبوی ﷺ میں بھی توسیعی منصوبے کے آغاز کی تیاریاں

مدینہ (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار17اکتوبر ۔2016ء) مسجد الحرام کے بعد مسجد نبوی ﷺ میں بھی توسیعی منصوبے کے آغاز کی تیاریاں شروع کر دی گئی ہیں۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق مدینہ منورہ میں واقع مسجد نبوی ﷺ کے توسیعی منصوبے کے آغاز کی تمام تر تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔ مسجد نبوی ﷺ میں توسیعی منصوبے پر کام آیندہ دو ہفتے میں شروع کیا جائے گا۔ منصوبے کی تکمیل سے 18 لاکھ نمازیوں کو عبادت کی سہولت ملے گی۔

متعلقہ عنوان :