بنگلور کی عدالت نے سرینگر کے سافٹ ویئر انجینئرکو جھوٹے مقدمے میں عمر قید کی سزا سنادی
منگل 18 اکتوبر 2016 13:36
(جاری ہے)
بلال کے بھائی ہلال احمد نے صحافیوں کو بتایا کہ بلال نے بنگلور میں ہینڈی کرافٹس کی دکان کھولی تھی جبکہ اس سے قبل 1990کی دہائی میں وہ بنگلور کے ایک پرائیوٹ پولی ٹیکنک کالج میں زیر تعلیم تھا۔انہوں نے بتایا کہ اس دوران انکی شادی بھی ہوئی اور2007میں انہیں اچانک یہ خبر ملی کہ بلال احمد کو گرفتارکرلکیا گیا۔
انہوں نے کہا کہ اس وقت انکی بیٹی کی عمر صرف6ماہ کی تھی جو اب10برس کی ہے اور اپنے والد کو بہت یاد کرتی ہے۔ہلال نے جذباتی انداز میں بتایا کہ اسی غم میںہمارے والد کی موت بھی واقع ہوگئی ہے اور اپنے بیٹے کود یکھنے کی حسرت اور کسک آخری وقت تک ان کے دل میں رہی۔انہوں نے عدالت کی طرف سے سزا کو نا انصافی قرار دیتے ہوئے کہا کہ بلال احمد نے پہلے ہی جیل میں عمر کے بہترین10سال کاٹے ہیں اور10برس تک ایام اسیری گزارنے کے بعد اب انہیں تا حیات قید کی سزا سنائی گئی۔بلال احمد کو سرینگر سینٹرل جیل منتقل کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اہل خانہ کے پاس اتنے وسائل نہیں ہے کہ وہ بلال احمد کے ساتھ بنگلور جیل میں ملاقاتیں کریں٬اور نہ ہی وہ وہاں وکلاء کو بھاری فیس ادا کرسکتے ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سمندر کے راستے غیر قانونی طور پر برطانیہ آنے والوں کا نیا ریکارڈ قائم
-
مجھے تو بہت مزا آیا، طلبہ کی گرفتاریوں پرٹرمپ کا ردِعمل
-
امریکی نرس کو 760 برس قید کی سزا سنا دی
-
اسرائیل نے وجہ بتائے بغیررفح پرحملہ کیلئے تعینات ریزرو فوجیوں کوہٹا دیا
-
سعودی عرب میں خاتون کو ہراساں کرنے کے الزام میں یمنی گرفتار
-
مجھے تو بہت مزا آیا، طلبہ کی گرفتاریوں پرٹرمپ کا ردِعمل
-
سعودی عرب میں شدید بارش سے معروف مسجد کی چھت گرنے کی ویڈیو وائرل
-
سعودی عرب میں اسرائیل کے خلاف بولنے پر شہریوں کی گرفتاریاں
-
ترکیہ نے اسرائیل سے تجارتی تعلقات منقطع کر دئیے
-
ایران کا افغانستان کے ساتھ بارڈرسیل کرنے کا فیصلہ
-
امریکی نرس کو 760 برس قید کی سزا سنا دی
-
چین، ترکیہ، یو اے ای اورسعودی عرب میں بارشوں نے تباہی مچادی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.