بھارتی ڈائریکٹر کرن جوہر نے انتہاء پسندوں کے آگے ہتھیار ڈال دیے، آئندہ سے اپنی کسی بھی فلم میں پاکستانی فنکاروں کو کام نہ دینے کا اعلان
محمد علی منگل 18 اکتوبر 2016 19:03
ممبئی (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔18اکتوبر2016ء) کرن جوہر نے آئندہ سے اپنی کسی بھی فلم میں پاکستانی فنکاروں کو کام نہ دینے کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کچھ روز قبل پاک بھارت کشیدگی بڑھنے کے بعد بھارتی انتہاء پسندوں کی جانب سے مطالبہ کیا گیا تھا کہ آئندہ بھارتی فلموں میں کسی بھی پاکستان فنکار کو کام نہ دیا جائے۔
(جاری ہے)
اس موقع پر معروف ہدایتکار کرن جوہر نے بھارتی انتہاء پسندوں کے مطالبے کی مخالف کرتے ہوئے سیاست اور فن کو الگ رکھنے کا مطالبہ کیا تھا۔
تاہم اس کے بعد سے انہیں انتہاء پسندوں کی جانب سے مسلسل دھمکیاں دینے کا سلسلہ شروع ہو گیا۔ بھارتی انتہاء پسندوں کی دھمکیوں کے سامنے کرن جوہر نے اب بالاخر ہتھیار ڈالتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ وہ آئندہ اپنی کسی بھی فلم میں پاکستانی فنکاروں کو کام نہیں دیں گے۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
پاکستان کے معروف فنکارو مزاح نگارفاروق قیصرالمعروف انکل سرگم کی تیسری برسی 14 مئی کو منائی جائے گی
-
خاندانی رسم و رواج سے جڑی رومینٹک کامیڈی فلم پوپے کی ویڈینگ
-
ایک اوربھارتی اداکارہ کی نجی ویڈیوز اور تصاویر لیک
-
’انڈسٹری کا بڑا حصہ مجھے تسلیم نہیں کرتا‘ آغا علی ایوارڈ شوز کو لیکرپھٹ پڑے
-
جسٹن بیبر اور ہیلی بیبر کے ہاں شادی کے 6 سال بعد بچے کی آمد متوقع
-
اردو ادب کے عظیم افسانہ نگار سعادت حسن منٹو کی سالگرہ11 مئی کو منائی جائے گی
-
انڈین ویب سیریز ’’ہیرا منڈی‘‘ نے نیٹ فلکس پر ریکارڈ قائم کردیا
-
اداکارہ شگفتہ اعجاز نے دوسری محبت اور دوسری شادی پر لب کشائی کردی
-
کان کے پیچھے کالا ٹیکا، عالیہ بھٹ نظر بد سے ڈرنے لگیں
-
اداکارہ سوناکشی سنہا میں بھی شادی کی امنگ جاگ اٹھی
-
پاکستان کے معروف فنکارو مزاح نگارفاروق قیصرالمعروف انکل سرگم کی تیسری برسی 14 مئی کو منائی جائے گی
-
فیصل قریشی اہلیہ کے اسٹائلسٹ بن گئے، مداحوں کی تعریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.