کو آپریٹو بنک فصل ربیع کے لئے کاشتکاروں میں 2ارب 50 کروڑ روپے کے قرضوں کی تقسیم
قرضہ جات زرعی کو آپریٹو سوسائٹیوں کے ذریعے ممبران میں آ سان شرائط پر تقسیم کئے جا رہے ہیں‘ ملک اقبال چنٹر
جمعرات 20 اکتوبر 2016 12:18
(جاری ہے)
اپنی رہائش گاہ پر کاشتکاروں کے وفد سے ملاقات میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ حالیہ بارشوں کے نتیجہ میں جن کاشتکاروں کی فصلوں کو نقصان پہنچا ہے کو تر جیح دی جا رہی ہے تاکہ وہ متا ثرہ رقبہ پر زیادہ سے زیادہ غذ ائی اجناس پیدا کر کے اپنے نقصان کی تلافی کر سکے۔
انہوں نے کہا کہ کو آپریٹو بنک کی تمام شاخوں کو کمپیو ٹرائزڈ کر دیا گیا ہے اور اے ٹی ایم مشینیں بھی نصب کر دی گئی ہیں۔صوبے کے تمام بنک افسرانو اہلکاران کی ٹریننگ کا عمل بھی جاری ہے ۔جس کی بنا پربنک تیز رفتار ترقی رفتار ترقی کا پیش خیمہ ثابت ہو ہے۔انہوں نے کہا کہ بنک کاشتکاروں کو زرعی آلات کی خریداری میں بھی قرضہ جات کی فراہمی کا عمل جاری رکھے ہوئے ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
روٹی زائد قیمت پر فروخت کرنے والوں کیخلاف کریک ڈائون جاری، 115 افراد گرفتار
-
ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس 29اپریل کو ہوگا
-
بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
-
امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ
-
عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ
-
ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ
-
کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ
-
ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس72 ہزار445پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.