فرینکفرٹ کے عالمی کتاب میلہ میں سو سے زائد ممالک کی شرکت
جمعرات 20 اکتوبر 2016 12:53
(جاری ہے)
ہفتے اور اتوار کے روز فرینکفرٹ کتاب میلے کو کتب بینی کے شائق عام شہریوں کے لیے بھی کھول دیا جائے گا اور وہ بھی لاکھوں کی تعداد میں اس عالمی نمائش کا رخ کریں گے۔
اس سال اس عالمی نمائش کے خصوصی مہمان 79 سالہ برطانوی آرٹسٹ ڈیوڈ ہاکنی ہیں٬ کیونکہ اس سال اس اجتماع میں ایک موضوع کے طور پر فن اور فن کاروں پر خصوصی توجہ دی جا رہی ہے۔ اس سلسلے میں متعدد مباحثوں اور سیمینارز کا موضوع آزادی اظہار اور ڈیجیٹل دور میں فن کو بنایا گیا ہے۔ کتاب میلے کے منتظمین کے بقول موسیقی٬ فلم انڈسٹری اور اشاعتی شعبوں کے بعد اب فن و ثقافت کا شعبہ بھی ڈیجیٹل دور میں داخل ہو چکا ہے٬ اس لیے اس بارے میں بھی کھل پر تبادلہ خیال کیا جانا چاہیے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.