آسٹریلیا کی حکومت کا ویکسینیشن کیخلاف پیغامات بھیجنے والی نرسوں اور طبی عملے کیخلاف کارروائی کا اعلان
جمعرات 20 اکتوبر 2016 14:35
(جاری ہے)
علاوہ ازیں ایسے والدین کیلئے سرکاری مراعات میں کمی کا بھی اعلان کیا گیا تھا۔
حالیہ ہفتوں کے دوران آسٹریلیا میں اینٹی ویکسینیشن تحریک میں تیزی آئی ہے۔ بعض والدین کو خدشہ ہے کہ کئی دفعہ ویکسین دینے کے نتیجے میں آٹزم اور دیگر خطرناک بیماریاں لاحق ہو سکتی ہیں حالانکہ یہ نظریہ عملی طور پر غلط بھی ثابت ہو چکا ہے۔ نرسوں اور میڈوائوز کیلئے قائم آسٹریلوی بورڈ نے کہا ہے کہ عملے میں شامل ایسے ارکان کیخلاف کارروائی کی جائے گی جو ویکسینیشن کیخلاف مہم چلا رہے ہیں۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.