کراچی میں فائرنگ کے مختلف واقعات میں 4 افرادجاں بحق ٬2زخمی ہوگئے
جمعرات 20 اکتوبر 2016 16:27
(جاری ہے)
اسی طرح لانڈھی میں فائرنگ کے واقعہ میں ایک شخص کے جاں بحق ہوگیا ۔
مقتول کی شناخت معراج کے نام سے ہوئی۔جب کہ ایک شخص میٹھا در کے علاقے میں نامعلوم افراد کی گولی کا نشانہ بن گیا ہے۔دوسری جانب لیاری آٹھ چوک کے قریب حلوہ پوری کی دوکان پر ڈاکوئوں کی فائرنگ سے 22سالہ عبداللہ زخمی ہوگیا ہے جسے تشویشناک حالت میں سول اسپتال منتقل کردیا گیا ہوں۔جب کہ کورنگی انڈسٹریل ایریا میں بھی فائرنگ کا ایک واقعہ پیش آیا ہے جس میں ایک 26سالہ نوجوان ریحان زخمی ہوگیا ہے جسے سندھ گورنمنٹ اسپتال کورنگی منتقل کردیا گیا ہے۔مزید اہم خبریں
-
جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دینا غلطی تھی، جب شخصیات مضبوط ہوں تو ادارے کمزور ہوتے ہیں
-
یواےای میں سفیر پاکستان فیصل نیاز ترمذی کی راس الخیمہ کے حکمران شیخ بن صقر القاسمی سے ملاقات
-
کسانوں کا آئندہ سال گندم کی فصل کاشت نہ کرنے کا عندیہ
-
حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
کورکمیٹی پی ٹی آئی نے 9 مئی کے بعد علیحدگی اختیار کرنے والوں سے متعلق فیصلہ سنا دیا
-
ججز خط پر عدالتی سماعت کے دوران چیف جسٹس سپیرم کورٹ کا طرزِعمل مایوس کن رہا
-
تحریک انصاف کا مولانا فضل الرحمان سے فوری رابطے کا فیصلہ
-
بشریٰ بی بی کو زہر دینے کے شواہد نہیں ملے، عدالت نے درخواست نمٹا دی
-
پی ٹی آئی نے اسٹیبلشمنٹ سے بات ہی کرنا تھی تو حملے کی کیا ضرورت تھی ‘ سپیکرملک احمد خان
-
اوگرا نے ایل پی جی کے 11.8 کلو گرام سلنڈر کی قیمت میں 140.88 روپے کمی کردی
-
مزدور اور محنت کش طبقہ ملک کی تعمیر و ترقی میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے ، مزدور طبقے کے حقوق کا تحفظ ملک کی تعمیر و ترقی کے لئے ناگزیر ہے، سردارایازصادق
-
ہماری کمزوری ہے کہ فیض آباد دھرناکیس کے ذمہ داروں کو سزا نہیں دے سکے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.