ضلع ناظم ھنگو ضلعی انتظامیہ اور کنٹریکٹر ایسوسی ایشن کے مذاکرات کرانے میں کامیاب ہوگئے
کسی بھی معاملے میں عوام کے حقوق کو مقدم سمجھنا ٬کسی بھی اختلاف کے باعث ترقی کا عمل متاثر ہو نے کے براہ راست منفی اثرات عوام مفادات کے منافی ہو تے ہیں٬مفتی عبید اللہ
جمعرات 20 اکتوبر 2016 16:45
(جاری ہے)
اس مو قع پر ضلع ناظم مفتی عبیداللہ نے کنٹریکٹرز ایسوسی ایشن کے عہدیدران٬صدر حبیب الرحمن٬گل صاحب شاہ ودیگر کیساتھ ثالثی مذاکرات کرتے ہوئے کنٹریکٹرز حضرات کو انتظامیہ کیساتھ جاری تنائو ختم کرنے کیلئے مذاکرات پر آمادہ کرلیا جس کا باقاعد ہ آغاز کل سے کیا جائیگا۔
ضلع ناظم مفتی عبیداللہ نے کہا کہ کسی بھی معاملے میں عوام کے حقوق کو مقدم سمجھنا کیونکہ کسی بھی اختلاف کے باعث ترقی کا عمل متاثر ہو نے کے براہ راست منفی اثرات عوام مفادات کے منافی ہو تے ہیں۔اس موقع پر ضلعی انتظامیہ کیساتھ مذکرات کیلئے 8 رکنی کمیٹی تشکیل دید گئی جس میں ارشدخان٬نور کریم٬طاہر نور٬سپین زار٬گل صاحب شاہ٬نور سیف٬سید حبیب٬مثل خان٬سمیت ایم پی ایز مفتی سید جنان٬شاہ فیصل٬اور ایم این اے حاجی خیال زمان اور کزئی بھی شامل ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
امریکی ڈالرکے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافہ ریکارڈ
-
وفاقی وزیرصنعت و پیداواررانا تنویرحسین 4 مئی کوایف پی سی سی آئی کا دورہ کریں گے
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کارحجان، 100انڈیکس میں 444.90پوائنٹس کی کمی
-
لاہور: برائیلرگوشت کی قیمت میں 15 روپے کلواضافہ
-
سوزوکی سوئفٹ کی قیمتوں میں 7 لاکھ 10 ہزار روپے تک کمی
-
ڈالر کی قدر میں کمی کے ساتھ ہی گاڑی خریدنے کے خواہمشند افراد کے لئے بڑی خوشخبری
-
پاکستان اور مشرقی ایشیا کے ممالک کے درمیان دو طرفہ تجارت کے حجم میں اضافہ ریکارڈ
-
چاول کی برآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں نمایاں اضافہ
-
زیر گردش کرنسی کے حجم میں ہفتہ وار بنیادو ں پر 1.5 فیصد کی کمی ، ڈیپازٹس میں اضافہ
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی، 100 انڈیکس 96پوائنٹس کی کمی سے 71ہزار6پوائنٹ پر آگیا
-
مرکزی بینک نے شرح سود برقراررکھ کرکاروباری برادری کومایوس کیا ہے،میاں زاہد حسین
-
برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو کمی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.