کیسکو انجینئرز آفیسر ایسوسی ایشن جنرل باڈی اجلاس
جمعرات 20 اکتوبر 2016 17:23
(جاری ہے)
انہوںنے کہا کہ ایسوسی ایشن اس سلسلے میں بلوچستا ن انجینئرزایسوسی ایشن ٬ کریٹیو انجینئرز٬ینگ انجینئرز٬دی انجینئرزآف پاکستان اور پاکستان انجینئرنگ کونسل کے دوستوں سے مسلسل رابطے میں ہیں۔
جہوںنے ہرممکن تعاون کی یقین دہانی کرائی ہے ۔ انہوں نے مزیدکہاکہ اس مشکل گھڑی میں انجینئرزاورآفیسرزسیسہ پلائی دیوار کی طرح مضبوط کھڑے ہیں۔ کیسکو انجینئرز کے جنرل سیکریٹری محمدنظام اچکزئی نے پروموشن لسٹ میں کیسکوافسران کے نام نکالے جانے کی پرزوراندازمیں مذمت کرتے ہوئے کہاکہ اب ہماری پروموشن بھی روکی جارہی ہے جوکہ قابل مذمت ہے انہوںنے مزیدکہاکہ موبائل میٹرریڈنگ کو جواز بناکر کیسکوکوبونس سے محروم کیاگیا جوکہ اس صوبے کے عوام محنت کش عوام کے ساتھ ناانصافی ہے۔مزید اہم خبریں
-
سائفر کیس میں اہم موڑ:ایف آئی اے ثابت کرنے میں ناکام ہوگیا ہے کہ خفیہ کیبلز یا سائفر عمران خان کے قبضے میں تھا .اسلام آباد ہائی کورٹ
-
جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دینا غلطی تھی، جب شخصیات مضبوط ہوں تو ادارے کمزور ہوتے ہیں
-
یواےای میں سفیر پاکستان فیصل نیاز ترمذی کی راس الخیمہ کے حکمران شیخ بن صقر القاسمی سے ملاقات
-
کسانوں کا آئندہ سال گندم کی فصل کاشت نہ کرنے کا عندیہ
-
حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
کورکمیٹی پی ٹی آئی نے 9 مئی کے بعد علیحدگی اختیار کرنے والوں سے متعلق فیصلہ سنا دیا
-
ججز خط پر عدالتی سماعت کے دوران چیف جسٹس سپیرم کورٹ کا طرزِعمل مایوس کن رہا
-
تحریک انصاف کا مولانا فضل الرحمان سے فوری رابطے کا فیصلہ
-
بشریٰ بی بی کو زہر دینے کے شواہد نہیں ملے، عدالت نے درخواست نمٹا دی
-
پی ٹی آئی نے اسٹیبلشمنٹ سے بات ہی کرنا تھی تو حملے کی کیا ضرورت تھی ‘ سپیکرملک احمد خان
-
اوگرا نے ایل پی جی کے 11.8 کلو گرام سلنڈر کی قیمت میں 140.88 روپے کمی کردی
-
مزدور اور محنت کش طبقہ ملک کی تعمیر و ترقی میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے ، مزدور طبقے کے حقوق کا تحفظ ملک کی تعمیر و ترقی کے لئے ناگزیر ہے، سردارایازصادق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.