کراچی میںامن کے لیے تاجربرادری کی قربانیاں سب سے زیاد ہیں٬ایاز میمن موتی والا
جمعرات 20 اکتوبر 2016 18:11
(جاری ہے)
کاروبار میں بہتری نہ ہونے کے سبب پاکستان میں 75فیصد سے زائد لوگ غربت کی لکیر سے نیچے زندگی گزارنے پر مجبور ہیں۔
انہوں نے کہاکہ ہمیں تو ایسا لگتا ہے کہ حکومت معاشی فیصلے کرنے میں آزاد نہیں ہے بلکہ پاکستان میں بنائی جانیوالی معاشی پالیسیوں کے اشارے غیروں سے مل رہے ہیں۔ آج ہمیں مسلسل نظر انداز کیا جارہاہے جبکہ تاریخ گواہ ہے کہ تاجروں نے پاکستان کی بہت خدمت کی ہے ۔ملک میں امن وامان اور دہشت گردی کے خلاف ہماری قربانیوں کو نظر انداز نہ کیاجائے ٬انہوں نے کہا کہ اس میں کوئی شک نہیں ہے کہ کراچی کے تاجروں نے ملک کی بہت خدمت کی ہے اس کے باوجودکراچی میں امن وامان لانے کے لیے تاجروں کی قربانیوں کو نظر اندازکیا گیا ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
اسکاٹ لینڈ کے پہلے مسلم پاکستانی نژاد وزیراعظم نے استعفیٰ دیدیا
-
بھارتی وزیرخارجہ امیت شاہ ہیلی کاپٹر حادثے میں بال بال بچ گئے
-
پی ٹی آئی سے مذاکرات سے انکاری نہیں، فضل الرحمان
-
صدر آصف علی زرداری سے ترک بری افواج کے کمانڈر کمانڈرسیلکوک بایراکتار اوغلو کی ملاقات ، دونوں برادر ممالک کے درمیان دفاعی تعاون سے متعلق امور پر تبادلہ خیال
-
اطالیہ کی سفیر کی احمد چیمہ سے ملاقات ،مختلف امورپر تبادلہ خیال
-
پارلیمانی جماعتیں قائمہ کمیٹیوں کیلئے اپنے چیئرمینوں کے ناموں کو حتمی شکل دیں، ایاز صادق
-
اسٹیبلشمنٹ کے دئیے نتائج پر کب تک سمجھوتہ کرتے رہیں گی مولانا فضل الرحمن
-
پاکستان کا ملک میں سولر پینلز کی تیاری شروع کرنے کا منصوبہ
-
علی امین گنڈاپور کا اسلام آباد پر قبضے کا بیان درست ہے، عمران خان
-
پاکستان معیشت کی بہتری کیلئے بنیادی اصلاحات کے ایجنڈے پر عمل پیرا ہے، وزیراعظم شہباز شریف کا عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس کے اختتامی سیشن سے خطاب
-
میرٹ اور قابلیت کی بنیاد پر افسران کی تعیناتی، وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف متحرک،خود انٹرویوز کئے
-
اصل میں پی ٹی آئی کے مذاکرات کا نام این آراو لینا ہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.