لاہور ہائیکورٹ ٬ عدالتی احکامات کی خلاف ورزی پر سیکرٹری بہبود آبادی پنجاب کو 80 ہزار روپے جرمانہ عائد
جمعرات 20 اکتوبر 2016 22:33
(جاری ہے)
گزشتہ روز مسٹر جسٹس محمد قاسم خان کی عدالت میں رخواست گزاروں کے وکیل ملک اویس خالد نے موقف اختیار کیا کہ عدالتی حکم کے باوجود محکمہ بہبودی آبادی کے چندکنٹریکٹ سوشل موبلائزرز کو عہدوں پر مستقل کر کے درجنوں درخواست گزاروں کو نظر انداز کر دیا گیا۔
10 سال سے کنٹریکٹ ملازمین کو مستقل نہ کیا جانا عدالتی احکامات کی خلاف ورزی اور بنیادی حقوق سے متصادم ہے۔عدالتی حکم کے باوجود سیکرٹری محکمہ بہبود آبادی کی جانب سے جواب داخل نہ کرانے پر عدالت نے چار مقدمات میں سیکرٹری محکمہ بہبود آباد ی کو فی مقدمہ بیس ہزار روپے جرمانہ عائد کر دیا۔عدالت نے کیس کی مزید سماعت9 نومبر تک ملتوی کر دی۔ (بخت گیر)متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.