چنیوٹ٬بین الصوبائی اسلحہ سمگل کرنے کی کوشش ناکام
گاڑی کے خفیہ خانوں سے 19 رائفلیں ٬ 69 پستول ٬ 22 ہزار گولیاں 3 کلو چرس برآمد
جمعہ 21 اکتوبر 2016 12:11
(جاری ہے)
پولیس کی کارروائی ٬ جدید اسلحہ ٬ منشیات بر آمد ٬ چنیوٹ پولیس کو خفیہ اطلاع ملی کہ اسلحہ سمگلنگ کرنے والے ایک گروہ کی گاڑی سرگودھا سے براستہ چنیوٹ لاہورمیں بڑے پیمانے پر اسلحہ لے جا رہی ہے جس پر چنیوٹ پولیس نے سرگودھا روڈ دربار وادی عزیز شریف پر ناکہ لگایا اور مشکوک کار کو روک کر تلاشی لی۔
دوران تلاشی گاڑی کے خفیہ خانوں سے 19 رائفلیں ٬ 69 پستول 22 ہزار گولیاں اور 3 کلو چرس برآمد ہوئی۔ پولیس نے ملزمان خالد اور شفیق کو گرفتار کرکے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ۔ ڈی پی او مستنصر فیروز نے پریس کانفرنس میں بتایا کہ گاڑی کو مخصوص طریقے سے تیار کیا گیا تھا۔ ملزمان اسلحہ اور منشیات ہری پور سے لاہور منتقل کر رہے تھے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
میری تنہائی
-
یورپی یونین کے بیس سے زیادہ رکن ممالک بجٹ خسارے کا شکار
-
اسحاق ڈار کو نائب وزیراعظم مقرر کر دیا گیا، نوٹیفکیشن جاری
-
ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشت گرد مارے گئے
-
پوپ فرانسس وینس بینالے میں شرکت کرنے والے پہلے پوپ بن گئے
-
ملک میں گندم کی درآمد سے متعلق اہم انکشافات سامنے آگئے
-
پی ٹی آئی کا ریلیز عمران خان ٹرین مارچ کراچی سے سکھر روانہ
-
اسٹیبلیشمنٹ کے جھوٹ، فریب، بلیک میلنگ اور تشدد کی لمبی داستانیں ہیں، حماد اظہر
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس بابر ستار کی امریکی شہریت کی خبروں کی تردید
-
ٹائی ٹینک کے امیر ترین مسافر کی گھڑی 1.46 ملین ڈالر میں فروخت
-
حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.