کے ڈی اے کی گورننگ باڈی میں شہر کے منتخب بلدیاتی نمائندوں اور متعلقہ اراکین سندھ اسمبلی کو شامل کیا جائے٬اراکین سندھ اسمبلی
جمعہ 21 اکتوبر 2016 21:41
(جاری ہے)
انہوںنے وزیر اعلی سندھ سے مطالبہ کیا ہے کہ مئیر کراچی کو ماضی کی طرح کے ڈی اے کا انتظامی سربراہ مقرر کیا جائے٬اس وقت اداروں کے مابین اختلافات کی وجہ شہرکے منتخب نمائندہ مئیر کراچی کا کے ڈے اے میںکسی قسم عمل داخل نہ ہونا ہے۔
اس لئے شہرکی احساس محرومی اضافہ کرنے کے بجائے اختیار ات عملی طور پر منتقل کیے جائیں تاکہ شہر کے بنیاد مسائل حل ہو سکے ۔انہوںنے کہاکہ کراچی دشمن فیصلے کو تبدیل کیا جائے اور( کے ڈی اے )کی گورننگ باڈی میں شہر کی منتخب بلدیاتی نمائندوں اور متعلقہ اراکین سندھ اسمبلی کو شامل کیا جائے٬ بصورت دیگر ایم کیوایم اس فیصلے کے خلاف احتجاج کے تما م تر جمہوری اور قانونی راستے اختیار کریں گی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.