جمعیت علمائے اسلام اصولوں پر کبھی سمجھوتہ نہیں کرے گی٬مولانا فضل الرحمن
ہفتہ 22 اکتوبر 2016 16:12
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ جمعیت علمائے اسلام نے 2018ئ کے عام ا نتخابات میں حصہ لینے کا فیصلہ کیا ہے اور اب وہ پنجاب میںایک بڑی جماعت بن کر ابھرے گی۔
انہوں نے کہا کہ پنجاب کے لوگوں کو اپنے ووٹ کے ذریعے جمعیت علمائے اسلام کا ساتھ دینا چاہیے اور اس کے بدلے جمعیت کسانوں٬ مزدوروں٬ تاجروں٬ صنعتکاروں اور غریب عوام کو ان کے حقوق دلائے گی۔ انہوں نے کہا کہ جب پانامہ لیکس کا معاملہ سپریم کورٹ میں زیر سماعت ہے تو اب اس بنیاد پرکسی بھی جماعت کا اسلام آباد میں دھرنا دینے کا کوئی جواز نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ جو لوگ دھرنوں کی سیاست کے ذریعے ملک کو غیر مستحکم کرنا چاہتے ہیں دراصل وہ کسی کے اشارے پر ایسا کررہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ جن لوگوں نے مدرسوں کو بند کرانے کا خواب دیکھ رکھا ہے ان کا یہ خواب کبھی شرمندہ تعبیر نہیں ہوگا بلکہ وہ اس جدوجہد میں اپنے آپ کو مٹا لیں گے۔ انہوں نے کہا کہ جمعیت علمائے اسلام نے ایک صدی قبل اپنا سفر شروع کیا تھا اور رہتی دنیا تک اس کا یہ سفر جاری رہے گا٬ ڈپٹی چیئرمین سینٹ مولانا عبدالغفور حیدری٬ خیبر پختون خوا کے سابق وزیر اعلیٰ و ممبر قومی اسمبلی اکرم خاں درانی٬ جمعیت کے صوبائی صدر پنجاب ڈاکٹر عتیق الرحمن٬ مرکزی سیکرٹری جنرل مولانا امجد خان٬ مولانا عبدالحفیظ مکی٬ سید زکریا شاہ اور دیگر نے بھی کانفرنس سے خطا ب کیا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی ، شرجیل انعام میمن
-
راولپنڈی،پتریاٹہ پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ پرملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی جناح ہسپتال آمد ،یورالوجی ٹرانسپلانٹ سنٹر کا دورہ کیا
-
گھریلو کنکشن کیلئے ایل این جی کی بنیاد پر ڈیمانڈ نوٹسز کی فیس مقرر
-
پنجاب کو مکمل طورپرپولیو فری بنانا ہمارا عزم، ویکسی نیشن مہم کی ذاتی طور پر مانیٹرنگ کررہی ہوں،مریم نواز
-
سید ناصرحسین شاہ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد
-
پیپلزپارٹی آزاد و خودمختار پریس کی حمایت کرتی ہے، جس کا جمہوری عمل کے فروغ میں کلیدی کردار ہے،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے ہمراہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا آئی ٹی مارکی کا دورہ
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی کراچی میں چینی قونصلیٹ آمد،چین کے قونصل جنرل سے ملاقات
-
مجرموں کی سرپرستی یا سہولتکاری کرنے والا کوئی بھی ہو اس کے ساتھ کوئی بھی رعایت نہیں برتی جائے گی، شرجیل میمن
-
وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت 31 ویں ایپکس کمیٹی اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.