صو بہ بھرمیں عنقریب 4 سا لہ بی ایس پرو گرا م شرو ع کیا جا رہا ہے٬
مشتاق احمد غنی کیگور نمنٹ گرلز پو سٹ گر یجو یٹ کا لج منڈیا ں ایبٹ آباد کا کا نوو کیشن تقریب سے خطاب
ہفتہ 22 اکتوبر 2016 17:33
(جاری ہے)
ان شعبو ں کا انتخا ب پا کستا ن اور بیرو ن ملک کے ہا ئی ٹیک شعبو ں میں روز گا ر کے امکا نا ت کو مد نظر رکھ کر کیا گیا ہے ٬ صو بہ بھر کے گو ر نمنٹ کا لجز کے سر براہان کو اختیا ر دیا گیا ہے کہ وہ پبلک سر وس کمشن کے ذریعے مستقل اسا تذہ کی بھر تی تک کا لجوں میں لیکچرارز کی کمی فو ری طو ر پر پو ری کر نے کے لئے بے رو ز گا ر گر یجو یٹس کی خد ما ت عا رضی طور پر حا صل کر سکتے ہیں ۔
وہ ہفتہ کو گور نمنٹ گرلز پو سٹ گر یجو یٹ کا لج منڈیا ں ایبٹ آباد کے 3سا لہ(2013-15) کا نوو کیشن تقریب سے خطاب کررہے تھے ۔کا نووکیشن سے ہزارہ یو نیو رسٹی کے وا ئس چا نسلر پرو فیسر ڈا کٹر محمد ادریس نے بھی خطا ب کیا جبکہ کا لج کی پر نسپل پرو فیسر قیصرہ پروین نے کا لج کی سا لا نہ رپورٹ پیش کی ۔کا نووکیشن کے آغاز پر کا لج ہا سٹل میں آتشزدگی کے وا قعہ میں جاں بحق ہو نے وا لی طا لبہ ریحا نہ بی بی کے لئے فا تحہ خوا نی اور مغفرت کی دعا بھی کی گئی ۔وزیر اعلی خیبر پختو نخوا کے مشیر مشتا ق احمد غنی نے متو فیہ کے اہل خا نہ کی امداد کے لئے صو با ئی حکو مت کی جا نب سے 3 لا کھ رو پے کا بھی اعلا ن کیا۔انہو ں نے کہا کہ صو با ئی حکو مت تعلیمی شعبے میں اصلا حا ت کی حکمت عملی کے تحت خوا تین کی تعلیم کے فروغ کو تر جیح دے رہی ہے اور دور دراز پسماندہ علا قوں سمیت صو بے کے تما م حصوں میں قا ئم کئے جا نے وا لے نئے سکو لو ں اور کا لجوں میں 70فیصد خواتین کے لئے بنا ئے جا رہے ہیں ۔مشتا ق احمد غنی نے کہا کہ صوابی اور مردا ن میں وومن یو نیو رسٹیو ں ٬ایبٹ آباد یو نیو رسٹی اور نو شہرہ میں ملک کی سب سے بہترین ٹیکنکل یو نیو رسٹی پی ٹی آئی کی مو جودہ حکو مت کے کار نا مے ہیں جبکہ ہر ی پور یو نیو رسٹی میں آسٹریا کے تعا ون سے (9) ارب رو پے کی لا گت سے ہا ئی ٹیک ایجو کیشن کا آغاز بھی اگلے تعلیمی سا ل سے ہو گا اور اسے بعد ازاں پو رے صو بے کی یو نیو رسٹیو ں میں متعا رف کرایا جا ئے گا ۔انہوں نے کہا کہ وومن اینڈ چلڈرن ہسپتال ایبٹ آباد کو عنقریب خود مختا ر ادارہ بنا کر اس میں صحت کی جدید ترین سہو لیا ت فرا ہم کی جا ئیں گی جبکہ ڈی ایچ کیو ہسپتا ل اور ایو ب میڈیکل کمپلیکس میں یہ اقدا ما ت پہلے کروا ئے گئے ہیں ۔ انہو ں نے بتا یا کہ دو ارب رو پے کی لا گت سے مری روڈ کی تو سع کر کے اسے دو رویہ بنا نے کا کا م بھی شرو ع کردیا گیا ہے اور ما نسہرہ روڈ کی بحا لی کا کا م بھی صو با ئی حکو مت کر ے گی۔ انہو ں نے کہا کہ فوا رہ چو ک سے سپلا ئی تک فلا ئی اوور کی تعمیر بھی زیر غور ہے اور ایبٹ آباد یو نیورسٹی سے دھمتوڑ تک دورویہ ایکپریس با ئی پا س روڈ کی منظوری بھی دے دی گئی ہے٬ بعد ازان مشتا ق احمد غنی نے تعلیمی سیشن 2013سی2015تک کا میا ب گریجویٹ طا لبا ت میں ڈگریا ں تقسیم کی ۔مزید قومی خبریں
-
حکومت عوام کے مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہے، جلد اچھے دن آئیں گے، چوہدری شافع حسین
-
حکومت زور بازو عوام کے شعور کے آگے بند نہیں باندھ سکتی ‘ مسرت جمشید چیمہ
-
پاکستان کی معیشت عالمی اتار چڑھا ؤ کے باوجود بحالی کے راستے پر ہے،گورنر اسٹیٹ بینک کا آئی سی ایم اے کانووکیشن سے خطاب،
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
خصوصی سرمایہ کار ی سہولت کونسل :آئی ٹی کی برآمدات 3.5 بلین ڈالر تک بڑھنے کا امکان
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
30 مئی کو جماعت اسلامی کسانوں کے مطالبات کی منظوری کیلئے دھرنا دے گی:امیر العظیم
-
الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لئے کمر کس لی
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.