کوئلے سے شمسی پینلوں اور بیٹریوں سمیت جدید برقی آلات تیار کیے جانے لگے٬نئی تحقیق
ہفتہ 22 اکتوبر 2016 20:13
میری لینڈ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 22 اکتوبر2016ء) کوئلے سے شمسی پینلوں اور بیٹریوں سمیت کئی طرح کے جدید برقی آلات تیار کیے جانے لگے ہیں۔یہ خلاصہ میساچیوسٹس انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی (ایم آئی ٹی) میں جاری تحقیق کا ہے جس کے تحت اب تک عام کوئلے کی مدد سے مختلف اقسام کی برقی اشیائ (بجلی سے کام کرنے والی چیزیں) تیار کرلی گئی ہیں۔
رپورٹ کے مطابق ایم آئی ٹی میں پی ایچ ڈی کے ایک طالب علم نے عام کوئلے کی 4 اقسام کی انتہائی باریک فلموں (thin films) کی برقی٬ کیمیائی اور بصری (آپٹیکل) خصوصیات کا تفصیل سے جائزہ لیا جس کے بعد انہوں نے کوئلے کی انہی اقسام کی مدد سے ایک برقی ہیٹر بھی تیار کیا جو بجلی گزارنے پر گرمی پیدا کرتا ہے۔دلچسپی کی بات یہ ہے کہ اس پورے عمل کے دوران کوئلے کو خام حالت ہی میں استعمال کیا گیا تھا۔(جاری ہے)
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.