پشاور٬جماعت اسلامی کے اجتماع عام کا ابتدائی سیشن
صوبائی وزیر خزانہ نے مرکز سے صوبہ کے لئے اضافی فنڈ کی فراہمی کی قرادادپیش کی
ہفتہ 22 اکتوبر 2016 21:12
(جاری ہے)
انہوں نے کہاکہ قابل تقسیم ماصل میں صوبے کا حصہ ایک بجائے پانچ فیصد کیا جائے ۔
انہوں نے کہا کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ کی مد میں بیرون ممالک سے ملنے والے فنڈز میں صوبے کی حصے کی 61ارب روپے ابھی تک ادا نہیں کی گئی وہ ادا کیا جائے ۔انہوں نے کہا کہ 23سال سے خیبرپختونخوا دہشت گردی اور قدرتی آفات سے شدید متاثرہے ۔اس لئے مرکز وعدون کے باوجود خاطر خواہ فنڈ نہیں دیئے۔انہوں نے کہا کہ فاٹاظلم کے نظام میں پھنسا ہوا ہے وہاں کی ترقی کے لئے خصوصی فنڈ کا انتظام کیا جائے انہوں نے کہا کہ سی پیک کے 46ارب کے بڑے منصوبے میں صوبہ خیبرپختونخوا ابہام ہے اسے فورا دور کیا جائے اور اسدد بڑے منصوبہ سے پورے پاکستان کو یکساں طور پر مستفید کرایا جائے۔دریں اثناء جماعت اسلامی خیبرپختونخوا کے دو روزہ اجتماع عام میں دوسری جماعتوں کی قیادت نے بھی شرکت کی۔ رہنمائوں مین جے یو آئی کے صوبائی امیر گل نصیب خان ٬ پی پی پی کے رہنما سینیٹر احمد حسن خان ٬ اے این پی کے رہنما اور ممتاز دانشور جمعہ خان صوفی شامل تھےمزید قومی خبریں
-
مفادات کے اسیر لوگ پاکستان کو کچھ نہیں دے سکتے،حافظ نعیم الرحمن
-
اراکین اسمبلی اپنے اپنے علاقوں میں گیس چوری اور میٹر ٹمپرنگ رکوانے کیلئے اپنا کردارادا کریں، اعظم نذیرتارڑ
-
صحت مند ماں ہی صحت مند معاشرے کی بنیاد رکھ سکتی ہے،خواجہ سلمان رفیق
-
ڈیجیٹل تبدیلی کیلئے حکومت، سول سوسائٹی، نجی شعبے اور تعلیمی اداروںمیں تعاون ضروری ہے۔شزہ فاطمہ
-
فرح گوگی کے شوہر کی ہائوسنگ سوسائٹی میں توڑ پھوڑ، فریقین سے جواب طلب
-
کے الیکٹرک نے 7 ماہ کی ماہانہ ایڈجسٹمنٹ کی مد میں فی یونٹ 18 روپے 86 پیسے کا بڑا اضافہ کرنے کی درخواست دائر کردی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا سائرہ افضل تارڑ کے والد کے انتقال پر تعزیت کا اظہار
-
لاہورپولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں ، 3486 ملزمان گرفتار
-
پنجاب حکومت کا کسانوں سے گندم نہ خریدنے کا اقدام ہائیکورٹ میں چیلنج
-
کسی کو اپنی ذاتی سیاست کسانوں کی آڑ میں چمکانے کی اجازت نہیں دیں گے‘عظمیٰ بخاری
-
بھابھی نے شادی والے دن دلہا کو گرفتار کرادیا،جمشید کوارٹر تھانے کے باہر انوکھا احتجاج ،رشتے دار دلہے کی شیروانی لے کر تھانے پہنچ گئے
-
خرم شیر زمان کا سندھ حکومت پر من پسند افراد کو پروٹوکول دینے کا الزام
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.