برطانیہ میں 11 سالہ بچے نے 9 سالہ بچے کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

muhammad ali محمد علی ہفتہ 22 اکتوبر 2016 21:34

برطانیہ میں 11 سالہ بچے نے 9 سالہ بچے کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

لندن (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔22اکتوبر 2016ء) برطانیہ میں 11 سالہ بچے نے 9 سالہ بچے کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا ہے. تفصیلات کے مطابق برطانیہ میں ایک ایسا واقعہ پیش آیا ہے جس نے سب کا ہی دل دہلا کر رکھ دیا ہے۔ انکشاف ہوا ہے کہ ایک 11 سالہ بچے نے 9 سالہ بچے کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔

(جاری ہے)

9 سالہ بچے کو 11 سال کے لڑکے کی جانب سے 15 مرتبہ زیادتی کا نشانہ بنایا گیا۔ جبکہ اس بچے نے دیگر کئی بچوں کیساتھ زیادتی کی بھی کوشش کی۔ برطانوی عدالت میں زیادتی کا الزام ثابت ہونے پر مذکورہ بچے کو 4 سال جیل کی قید کی سزا سنائی گئی۔ مذکورہ بچے کو 2 سال قبل عدالت کی جانب سے سزا سنائی گئی تھی جس کا انکشاف اب ہوا ہے۔

متعلقہ عنوان :