․ محکمہ جنگلات نے شہر کوسر سبزو شاداب بنا نے کیلئے نومبر تک 5لاکھ پودے لگانے کے ٹاسک کو مکمل کر نے کیلئے حکمت عملی ترتیب دے دی
ہفتہ 22 اکتوبر 2016 22:03
(جاری ہے)
ایم پی اے حاجی شوکت حیات بوسن نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ضلعی حکومت کی جانب سے ملتان میں ماحولیاتی آلودگی کم کر نے کیلئے شجر کاری کا آغاز صدقہ جاریہ ہے معصوم بچوں کے ہاتھوں سے لگے پودوں کی بدولت مستقبل میں شہر ضرور سرسبز و شاداب ہو گا۔
انہوں نے کہا کہ ہر شہری اپنے حصے کا ایک پودا ضرور لگائے اور اس کی پرورش بھی کرے ۔اس موقع پر ای ڈی او کمیونٹی ڈویلپمنٹ چوہدری عبدالغفور نے بھی خطاب کیا ۔بعد ازاں دونوں سکولوں کے طلبا ء میں مہمانان خصوصی نے پودے بھی تقسیم کئے۔مزید قومی خبریں
-
پاسپورٹ دفاترمیں ایجنٹوں کیخلاف کریک ڈائون جاری
-
وزیرقانون کی پاکستان کے چاند پر پہلے سیٹلائٹ مشن کی کامیاب لانچنگ پر قوم کو مبارکباد
-
وفاقی وزراء کا علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ کا دورہ،سہولیات پر عدم اطمینان کااظہار
-
وزیراعلیٰ مریم نوازسے ریجنل ڈائریکٹر ڈبلیو ایچ او ڈاکٹر بلخی کی ملاقات، صحت کی بہتر سہولتوں کیلئے اشتراک کار پر اتفاق
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کا چلاس ٹریفک حادثہ میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیا ع پر اظہارافسوس
-
وزیراعلی مریم نوازکی خضدار بم دھماکے کی شدید مذمت
-
پی ٹی آئی کی یومِ تاسیس ریلی کا مقدمہ، شعیب شاہین کی عبوری ضمانت منظور
-
چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کی پاکستان کے پہلے سیٹلائٹ مشن’آئی کیوب قمر‘ کی کامیاب لانچنگ پر قوم اور سائنسدانوں کو مبارکباد
-
محسن نقوی کا دھماکے میں صدر پریس کلب خضدار محمد صدیق مینگل کی شہادت پر اظہار افسوس
-
شیرافضل مروت کے بھائی خالد لطیف مروت کو خیبرپختونخوا کابینہ سے فارغ کر دیا گیا
-
بورڈ آف ریونیو کے تحت ٹیکسز میں 15 سے 20 سال سے ایک ہی شرح پرمنجمد ٹیکس ریٹس پرنظرثانی کی جائیگی،وزیرخزانہ
-
ٹک ٹاک ویڈیو بناتے ہوئے گولی چلنے سے 15 سالہ لڑکا جاں بحق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.