ویسٹ لندن میں مشکوک شخص کی عمارت میں موجودگی پر عمارت کے اطراف کا 200 میٹر تک کا علاقہ خالی کروا لیا گیا

muhammad ali محمد علی ہفتہ 22 اکتوبر 2016 22:05

ویسٹ لندن میں مشکوک شخص کی عمارت میں موجودگی پر عمارت کے اطراف کا 200 ..

لندن (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔22اکتوبر 2016ء) ویسٹ لندن میں مشکوک شخص کی عمارت میں موجودگی پر عمارت کے اطراف کا 200 میٹر تک کا علاقہ خالی کروا لیا گیا ہے. تفصیلات کے مطابق ویسٹ لندن میں ہنگامی صورتحال دیکھنے میں آئی ہے۔

(جاری ہے)

ویسٹ لندن میں مشکوک شخص کی عمارت میں موجودگی پر عمارت کے اطراف کا 200 میٹر تک کا علاقہ خالی کروا لیا گیا ہے. علاقے سے 80 افراد کو نکال کر سرچ آپریشن کیا جا رہا ہے۔ آپریشن میں مشکوک شخص کو تلاش کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔