کبڈی ورلڈ کپ میں بھارت ایران کو شکست دیکر کامیابی حاصل کر لی
فائنل میں بھارت نے ایران کو 29 کے مقابلے 38 پوائنٹس سے شکست دی ورلڈ کپ میں پاکستان کو شرکت کی دعوت نہیں دی گئی تھی جس پر پاکستان نے مایوسی کا اظہار کیا تھا
اتوار 23 اکتوبر 2016 12:18
(جاری ہے)
میچ کے دوران ایران نے اپنے مضبوط ڈیفنس اور زوردار حملے کے دم پر ٹائم آؤٹ تک 18-13 کی برتری حاصل کر رکھی تھی ٬ْاس وقت ناظرین سے کھچا کھچ بھرے سٹیڈیم میں سناٹا چھایا ہوا تھا۔
ایران کے ابو الفضل٬ معراج شیخ اور غلام عباس نے اپنے ریڈ اور ہلے سے مسلسل پوائنٹس حاصل کر کے بھارت پر مستقل دباؤ بنا رکھا تھا۔ڈیفنس میں بھارت کے کپتان انوپ کمار٬ منجیت٬ سرجیت اور سندیپ نروال مسلسل غلطیاں کرتے رہے تاہم جیسے ہی دوسرا ہاف شروع ہوا ٬ْاجے ٹھاکر نے ایران نے معراج کو آؤٹ کر دیا اور انڈیا کی ٹیم میں نیا جوش پیدا کیا۔بعد میں بھارتی ٹیم نے پیچھے مڑ کر نہیں دیکھا یہاں تک کہ بھارت نے دو بار ایران کو آل آؤٹ کیا۔اس سے قبل ایران اور انڈیا کے درمیان 2004 اور 2007 میں بھی فائنل میں مقابلہ ہو چکا ہے اور دونوں میں ہی انڈیا فتح کو فتح ملی تھی۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ ،پاکستان نے جنوبی کوریا کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 0-4 سے شکست دے کر مسلسل دوسری کامیابی حاصل کر لی
-
ساؤتھ ایشین روپ سکیپنگ چیمپئن شپ ، پاکستان نے بھارت کو شکست دیدی
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان کا فاتحانہ آغاز
-
آسٹریلیا کے شہر برسبین میں اپنا پی اس ایل کی ٹرافی اور ٹیموں کی کٹ کی تقریب رونمائی
-
چیئرمین پی سی بی کا ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیتنے پر فی کھلاڑی کروڑوں روپے کے انعام کا اعلان
-
یو اے ای پر پاکستان کو فوقیت دینے کے فیصلے پر افسوس نہیں : عثمان خان
-
چیئرمین پی سی بی کی کھلاڑیوں کو بے خوف کرکٹ کھیلنے کی تلقین
-
محمد عامر نے ڈومیسٹک کرکٹ کھیلے بغیر ٹیم میں شمولیت پر تنقید کرنے والوں کو جواب دیدیا
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے سوشل میڈیا مہم چلائی ، احمد شہزاد کا الزام
-
پی ایس ایل 10، پلے آف کیلئے بیرون ملک وینیوز کی تجویز
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
-
ملکی تاریخ میں پہلی بار آسٹریلین والی بال ٹیم پاکستان کا دورہ کرے گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.