برطانیہ مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں بند کرانے کیلئے بھارت پر دبائو ڈالے ٬ْ پاکستان
اتوار 23 اکتوبر 2016 19:10
(جاری ہے)
امور خارجہ کے بارے میں وزیراعظم کے معاون خصوصی طارق فاطمی نے برطانیہ کے قومی سلامتی کے مشیر سرمارک لائل گرانٹ سے اتوار کے روز اسلام آباد میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ برطانیہ کو چاہئے کہ وہ بھارت پر مسئلہ کشمیر کے پرامن حل کی غرض سے پاکستان کے ساتھ بلاتعطل مذاکرات عمل شروع کرنے کیلئے دبائو بڑھائے۔
معاون خصوصی نے معزز مہمان کو چار فریقی رابطہ گروپ کے ذریعے افغانوں کے زیر انتظام مفاہمتی عمل کے ذریعے افغانستان میں پائیدار امن واستحکام کیلئے پاکستان کی سنجیدہ کوششوں کے بارے میں آگاہ کیا۔سر مارک لائل گرانٹ نے خطے میں امن اور استحکام کے فروغ کیلئے پاکستان کے اہم کردار اکا اعتراف کیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہم محمد بن سلمان کو پاکستان میں خوش آمدید کہتے ہیں
-
بیرون ممالک سے کیڑوں والی گندم امپورٹ کیے جانے کا انکشاف
-
اسرائیلی فوج کا فلسطینیوں سے رفح کے مشرقی حصوں سے انخلا کا مطالبہ
-
ملک میں جان بچانے والی 100سے زائد ادویات کی قلت پیدا ہو گئی
-
رفح میں پناہ لیے افراد کو اکیلا نہیں چھوڑیں گے، انرا کا عزم
-
وفاق اور صوبے کے درمیان پل کا کردار ادا کروں گا، صوبے کے مسائل اور مشکلات کے حوالے سے وفاقی حکومت سے بات کی جائے گی. جعفر مندوخیل
-
گندم درآمد اسیکنڈل ملک دشمنی ہے، نیب فوری طور پر ذمہ داروں کیخلاف کاروائی کرے
-
وزیراعلیٰ کی مصنوعی مہنگائی کو پرائس کنٹرول میکانزم کے ذریعے کم کرنے کی ہدایت
-
وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر بڑا کریک ڈاؤن، منشیات فروش جارڈن گینگ گرفتار
-
حارث رؤف ورلڈ کپ تک دوبارہ فٹ ہو جائیں گے، بابر اعظم پرامید
-
گندم اسکینڈل پر انکوئری کب کرنی ہے؟ گندم اسکینڈل پر شاید آپ اگلی حکومت میں انکوائری کریں گے. اسلام آباد ہائی کورٹ
-
یورپی کار ساز ادارے چین کے سامنے گھٹنے ٹیکنے پر مجبور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.