نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پراجیکٹ ٬ ڈیم سے پاور ہائوس تک بائیںسرنگ کی کھدائی مکمل
ٹنل بورنگ مشین نے کھدائی مکمل کرتے ہوئے بائیں سرنگ کے دونوں حصوں کو نہایت درستگی کے ساتھ آپس میں ملا دیا بالائی جانب یعنی ڈیم سائٹ سے کھدائی کا کام ڈرِل اینڈ بلاسٹ کے روایتی طریقے جبکہ زیریں جانب سے ٹنل بورنگ مشین کی مدد سے کیا گیا اپریل 2017 ء میں دائیں سرنگ کی کھدائی بھی مکمل ہوجائے گی جس کے بعد دریائے نیلم کا پانی ڈیم سے پاور ہائوس تک منتقل کرنے کا زیرِزمین نظام حتمی مرحلے میں داخل ہوجائے گا زیرِ زمین نظام کی تکمیل پر پیداواری یونٹوں کی ویٹ ٹیسٹنگ کی جائے گی٬ منصوبے سے بجلی کی پیداوار 2018 ء کے اوائل میں متوقع ہے بائیں سرنگ کی کھدائی کی تکمیل کے حوالے سے تقریب کا اہتمام٬ چیئرمین واپڈا لیفٹیننٹ جنرل مزمل حسین (ریٹائرڈ) نے دونوں حصوں کو ملانے کی رسم ادا کی منصوبے کا یہ اہم سنگِ میل عبور کرنے پر چیئرمین واپڈا لیفٹیننٹ جنرل مزمل حسین (ریٹائرڈ) کی جانب سے نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پراجیکٹ انتظامیہ ٬ کنٹریکٹرز اور کنسلٹنٹس کو مبارکباد
اتوار 23 اکتوبر 2016 19:41
(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
یہ تاثر غلط ہے کہ وزارت خارجہ نے امریکی سفیر سے ملاقات طے کرائی
-
سوشل میڈیا پر پابندی کے سوال پر ترجمان پاک فوج کا قرآن کی آیت کا حوالہ
-
واحد راستہ قوم سے معافی ،ترجمان پاک فوج نی9 مئی کے مسئلے کا حل بتادیا
-
9 مئی کے ذمہ دار وہ ہیں جن لوگوں نے رینجرز کے یونیفارم میں عدالتی احاطے میں عمران خان پر حملہ کیا
-
متحدہ عرب امارات میں بچوں میں پڑھنے کے شوق کو تقویت دینے کے مقصد
-
توشہ خانہ گاڑی ریفرنس، احتساب عدالت نے صدر زرداری کے خلاف کارروائی روک دی
-
ڈی جی آئی ایس پی آر کی تمام تر پریس کانفرنس حقائق کے منافی ہے
-
ترجمان آئی ایس پی آر نے 2014 کے دھرنے ،پارلیمنٹ پر حملے کی جوڈیشل کمیشن بنانے کی تجویز دیدی
-
سیاسی جماعتوں کیلئے ملک کی اسٹیبلشمنٹ سے لڑائی کا نقصان ہے
-
غزہ: اسرائیلی کارروائیوں میں شدت جبکہ اہم امدادی راہداریاں بند
-
ترجمان پاک فوج نے سانحہ 9 مئی کی ویڈیوایک بارپھرقوم کودکھا دی
-
9 مئی واقعات، کور کمانڈر حملہ کیس میں مزید 10 ملزمان کی ضمانت منظور کر لی گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.