کراچی سے سیالکوٹ چلنے والی علامہ اقبال ایکسپریس مسلسل تاخیر کا شکار ٬شہریوں کو شدید پریشانی کا سامنا
اتوار 23 اکتوبر 2016 19:42
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق سیالکوٹ سے کراچی کے لئے روانہ ہونے والی واحد ٹرین علامہ اقبال ایکسپریس جمعہ کے روز ساڑھے تین بجے کی بجائے رات 12بجے سیالکوٹ پہنچ جبکہ ہفتہ کے روز ساڑھے آٹھ بجے سیالکوٹ پہنچی ۔
جس کے باعث کراچی سے سیالکوٹ آنے والے مسافروں کو شدید پریشانی کا سامنا کرنا پڑرہاہے۔ اور مسافروں کے لواحقین کئی کئی گھنٹے ریلوے اسٹیشن پر اپنے عزیز اوقارب کو لینے کیلئے خوار ہوتے ہیں۔ریلوے ذرائع کے مطابق ٹرین کو اندرون سندھ مختلف مقامات پر جان بوجھ کر روک لیا جاتا ہے جس کے باعث تاخیر معمول بن چکی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.