ترکی٬ گولن سے رابطوں کا الزام٬ ہزاروں افراد زیر حراست
مزید چارہزارمطلوب افراد کی تلاش٬ عدلیہ کے احکامات پر گرفتار 26ہزار افرادکو رہاکردیا٬ترک وزیرانصاف کا بیان
پیر 24 اکتوبر 2016 12:49
(جاری ہے)
غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق میڈیاکو جاری کیے گئے ایک بیان میں ترک وزیر باقر بوزدگ نے کہا کہ مزید 4ہزار کے قریب مشتبہ افراد کی تلاش جاری ہے٬ جبکہ عدلیہ کے احکامات پر گرفتار افراد میں 26ہزار کو رہا بھی کیا جاچکا ہے۔
انہوں نے بتایا کہ ناکام بغاوت میں ملوث 35ہزار افراد اس وقت زیر حراست ہیں۔ فوجی بغاوت کی ناکامی کے بعد سے لیکر اب تک 82ہزار سے زائد افراد سے تحقیقات کی گئی ہیں۔انہوں نے ترکی کے مغربی علاقے میں ایک کانفرنس سے خطاب کے دوران مزید بتایا کہ ناکام بغاوت کے بعد ہزاروں فوجیوں اور سرکاری حکام اور اہلکاروں کو ملازمتوں سے برطرف بھی کیا گیا ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.