کراچی٬مقامی عدالت نے رینجرز کے اہل کارمرتضی علی کوساتھی اہلکار معشوق علی کو قتل کرنے کے جرم میں4روزہ ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا
پیر 24 اکتوبر 2016 16:02
(جاری ہے)
عدالت میں تفتیشی افسر نے دوران سماعت بتایا کہ ملزم مرتضی علی رینجرز کا اہل کار ہے گزشتہ روز ملزم نے اپنے ہی ساتھی معشوق علی کو جھگڑے کے دوران فائرنگ کرکے ہلاک کردیاتھا جبکہ اس کیس میں اے ٹی سی کی دفعات بھی شامل کرنا ہیں۔
عدالت سے استدعا ہے کہ ملزم کو تفتیش کیلئے ریمانڈ میں دیا جائے ۔ عدالت نے رینجرز اہل کار کو 4روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا ۔ جبکہ انسداد دہشت گردی کی دفعات شامل کرنے کیلئے فیصلہ محفوظ کرلیا ۔مزید اہم خبریں
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
-
اسمارٹ فون 10 برسوں میں 83 فیصد مہنگے ہوئے
-
سونامی کیسے بنتے ہیں؟
-
چینی صدر شی جی پنگ آج اتوار کو فرانس پہنچ رہے ہیں
-
ناروے: ایک جنسی مجرم کی سوشل میڈیا تک رسائی کو انسانی حق قرار دینے کی اپیل
-
پاکستان: دیہی علاقوں میں شدید گرمی کے حاملہ خواتین پر اثرات
-
پولیس اہلکار پر نازیبا حرکات کا الزام، خواجہ سراؤں نے تھانے پر دھاوا بول دیا
-
جرمنی میں شرح پیدائش ایک دہائی کی نچلی ترین سطح پر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.