عام انتخابات 2018 کی تیاریوں کے سلسلے میں الیکشن کمیشن نے پولنگ اسٹیشنز کو گوگل میپ سے منسلک کرنے اور رزلٹ مینجمنٹ سسٹم پر تربیتی پروگرام کا آغاز کردیا- الیکشن کمیشن عام انتخابات میں ٹیکنالوجی کے استعمال کے لیے کوشاں ہے۔تمام صوبوں کے چیف سیکریٹریز سے ڈیٹا بینک تک رسائی حاصل کی ہے، دسمبر کے آخر تک ملک بھر کے پولنگ اسٹیشنز کے ڈیٹا بینک تک رسائی ہو جائے گی۔سیکریٹری الیکشن کمیشن بابر یعقوب
میاں محمد ندیم پیر 24 اکتوبر 2016 17:26
اسلام آباد(اردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔24اکتوبر۔2016ء) عام انتخابات 2018 کی تیاریوں کے سلسلے میں الیکشن کمیشن نے پولنگ اسٹیشنز کو گوگل میپ سے منسلک کرنے اور رزلٹ مینجمنٹ سسٹم پر تربیتی پروگرام کا آغاز کردیا ہے۔ سیکریٹری الیکشن کمیشن کہتے ہیں انتخابات میں ٹیکنالوجی کا استعمال مزید شفافیت لائے گا۔تربیتی پروگرام کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سیکریٹری الیکشن کمیشن بابر یعقوب کا کہنا تھا کہ الیکشن کمیشن عام انتخابات میں ٹیکنالوجی کے استعمال کے لیے کوشاں ہے۔
تمام صوبوں کے چیف سیکریٹریز سے ڈیٹا بینک تک رسائی حاصل کی ہے، دسمبر کے آخر تک ملک بھر کے پولنگ اسٹیشنز کے ڈیٹا بینک تک رسائی ہو جائے گی۔انہوں نے کہا کہ پولنگ اسٹیشنز کے جیو گرافیکل ڈیٹا کے لیے رسائی مانگی گئی ہے، اس سسٹم سے نتائج تیز اور جامع حاصل ہوں گے، الیکشن کمیشن نے انتخابی عمل کو شفاف بنانے کے لیے طویل المدتی پروگرام شروع کیے ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ملک کو ڈیفالٹ سے بچانے میں وزیر اعظم، ایس آئی ایف سی، آرمی چیف کی مشترکہ کاوشیں شامل ہیں، عطا تارڑ
-
مار خور ہمارے بھرپور قدرتی ورثے کی علامت ہے،وزیر اعظم شہباز شریف کا مارخور کے پہلے عالمی دن کے موقع پر پیغام
-
پاکستان کوجاری مالی سال کے پہلے 10 ماہ میں مجموعی طور پر 7.142 ارب ڈالر کے غیرملکی قرضے و گرانٹس موصول
-
حکومت پنجاب کی ہدایت پر نان ،وروٹی کی نئی قیمتوں کا سرکاری نرخ نامہ جاری،100 گرام روٹی14 روپے نان20 روپے میں فروخت ہوں گے،ڈپٹی کمشنر ننکانہ
-
وزیر اعظم شہباز شریف کا متحدہ عرب امارات کا دورہ انتہائی کامیاب رہا ، بیرونی کمپنیوں کی پاکستان میں سرمایہ کاری کی حوصلہ افزائی کی جا رہی ہے ، جام کمال
-
شاہ محمود قریشی کے خلاف درج مقدمات کی تفصیلات سے متعلق رپورٹ طلب
-
وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ علی امین گنڈا پور نے نسوار پر ٹیکس کی مخالفت کر دی
-
ہیلی کاپٹر حادثے میں کسی مجرمانہ سرگرمی کا ثبوت نہیں، ایران
-
رات کے اندھیرے میں کسی کا دفتر گرانا مناسب طریقہ کار نہیں ہے ،حسن مرتضیٰ
-
سی پیک نے خطے میں ایک تبدیلی کی قوت کے طور پر ابھر کر سامنے آیا ہے، جو منصوبے کبھی تصور تھے اب حقیقت بن رہے ہیں،احسن اقبال
-
پاکستان اور چین کے درمیان سرمایہ کاری سے متعلق تعلق میں مزید اضافہ ہو رہا ہے، احسن اقبال
-
تحریک انصاف کا ہتک عزت قانون کو عدالت میں چیلنج کرنے کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.