پاکستان کوجاری مالی سال کے پہلے 10 ماہ میں مجموعی طور پر 7.142 ارب ڈالر کے غیرملکی قرضے و گرانٹس موصول
جمعہ 24 مئی 2024 17:03
(جاری ہے)
کثیرالجہتی شراکت داروں میں سے سی اے ٹی آئی سی کی جانب سے 508.4 ملین ڈالر ، ایشیائی ترقیاتی بینک 708.30 ملین ڈالر ، اے آئی آئی بی 309.95 ملین ڈالر ، آئی بی آرڈی 171.67 ملین ڈالر ، آئی ڈی اے 1.353 ارب ڈالر ، ایفاد 26.29 ملین ڈالر ، اسلامی ترقیاتی بینک 67.46 ملین ڈالر ،اسلامی ترقیاتی بینک (قلیل مدتی) 200 ملین ڈالر اور اوپیک فنڈ کی جانب سے 29.11 ملین ڈالر کی امداد و گرانٹس فراہم کی گئی۔
اعداد و شمارکے مطابق دوطرفہ شراکت داروں کی جانب سے جاری مالی سال کے پہلے 10 ماہ میں پاکستان کو مجموعی طور پر 877.76 ملین ڈالر کی معاونت موصول ہوئی جبکہ اپریل میں یہ حجم 7.68 ملین ڈالر ریکارڈ کیا گیا۔ مالی سال کے پہلے 10 ماہ میں دوطرفہ شراکت داروں میں سے چین کی جانب سے 67.39 ملین ڈالر ، فرانس 41.66 ملین ڈالر ، جرمنی 20.71 ملین ڈالر ، جاپان 27.16 ملین ڈالر ، جنوبی کو ریا 26.61 ملین ڈالر ، سعودی عرب 62.03 ملین ڈالر ،سعودی تیل سہولت 595.18 ملین ڈالر اور امریکا کی جانب سے 37.02 ملین ڈالر کی معاونت موصول ہوئی۔وزارت اقتصادی امورکے مطابق ٹائم ڈیپازٹس کاحجم دوارب ڈالر اور نیا پاکستان سرٹیفیکیٹس کی صورت میں پاکستان کو 889.43 ملین ڈالر موصول ہوئے ہیں۔395مزید اہم خبریں
-
افغانستان: امدادی ضروریات میں تشویشناک اضافہ، یو این اہلکار
-
بنگلہ دیش: مون سون بارشوں میں روہنگیا پناہ گاہیں تباہ، ہزاروں بے گھر
-
پدر شاہی، عدم مساوات اور عالمگیریت جسم فروشی کے پھیلاؤ کا سبب، رپورٹ
-
سندھ، بلوچستان، جنوبی پنجاب میں 18، 18 گھنٹے لوڈشیڈنگ ہوتی ہے
-
عالمی بنک نے پنجاب حکومت کے فنڈز روک لئے
-
بجٹ ڈنکے کی چوٹ پر پاس ہوگا، فیصل واوڈا
-
مذاکرات پی ٹی آئی نے نہیں بلکہ حکومت نے کرنے ہیں
-
دنیا بھر کے پاس ورڈ کے محفوظ ہونے کے حوالے سے ہوش رہا رپورٹ جاری کردی گئی
-
دنیا لبنان کے ایک اور غزہ بننے کی متحمل نہیں ہو سکتی، گوتیرش
-
نو ماہ سے جاری جنگ نے غزہ کو کھنڈر میں بدل دیا ہے، یو این امدادی حکام
-
میرے پیچھے ہٹنے سے اگر ملک کا فائدہ ہوتا ہے تو مجھے مطمئن کریں، پیچھے ہٹ جاﺅں گا. عمران خان
-
حماس ایک نظریہ ہے، ہم نظریے کو ختم نہیں کر سکتے . اسرائیلی فوج کے ترجمان کے بیان پر ہنگامہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.