ایس ای سی پی کی جانب سے بیمہ کے انضباطی فریم ورک میں اصلاحات کیلئے سٹیک ہولڈرز کے ساتھ مشاورت
پیر 24 اکتوبر 2016 19:48
(جاری ہے)
ایس ای سی پی کے شعبہ ِ بیمہ کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر نے پاکستان میں بیمہ صنعت کا عمومی جائزہ لیا اور بیمہ کے انضباطی فریم ورک میں مجوزہ ترامیم کا خلاصہ پیش کیا۔
یہ ترامیم متوقع طور پر بیمہ کمپنیوں کی مالیاتی مضبوطی میں بہتری لائیں گی اور ایک توانا اور مالیاتی طور پر مستحکم بیمہ سیکٹر بنانے میں مدد دیں گی۔ شرکاء کے ساتھ نئی ترامیم پر بحث مباحثے ہوئے جس میں متعدد شعبوں کے لئے تجاویز پیش کی گئیں جن میں ڈیڈیکیٹڈ مائیکرو انشوررز متعارف کرانا٬ تکافل اور ری تکافل کی ضابطہ سازی کے لئے احکامات٬ ری انشورنس بروکرز کی ضابطہ سازی٬ بیمہ کاروں سے بعض بیمہ مصنوعات تیار کرنا اور پیس کرنا جیسے نکات سر فہرست ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
اسلام کی خاطر شوبز چھوڑنے والی سابقہ اداکارہ پر قاتلانہ حملہ، 6 گولیاں لگیں
-
حج کے دوران مکہ مکرمہ میں وزٹ ویزے والوں کے داخلے پر پابندی
-
پنجاب حکومت کو ہتک عزت قانون پر نظرثانی کا کہوں گا،گورنر پنجاب
-
قاتلانہ حملے میں زخمی صحافی نصر اللہ گڈانی چل بسے
-
پاکستان میں ٹیکس کی وصولی منصفانہ چاہتے ہیں،آئی ایم ایف مشن چیف نیتھن پورٹر
-
صوبے کے آئندہ مالی سال کے بجٹ میں 288 نئے منصوبے شامل ہیں،مزمل اسلم
-
پاکستانی آرمی چیف کا دورہ جرمنی اور اہم رہنماؤں سے ملاقاتیں
-
ایرانی حکومت نے مرحوم ابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر حادثے کی ابتدائی رپورٹ جاری کر دی
-
ججز تعیناتی کیلئے لاہور ہائیکورٹ نے وفاقی حکومت کو 15روز کی مہلت دیدی
-
یہ بلڈنگ نہیں پی ٹی آئی کا نظریہ ختم کرنا چاہتے ہیں،بیرسٹرگوہر
-
تحریک انصاف کا پارٹی سیکرٹر یٹ پر سی ڈی اے کی کارروائی کیخلاف عدالت جانے کااعلان
-
یو اے ای کا پاکستان میں اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری کا وعدہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.