اسلام کی خاطر شوبز چھوڑنے والی سابقہ اداکارہ پر قاتلانہ حملہ، 6 گولیاں لگیں
زینب جمیل کے ساتھ یہ افسوسناک واقعہ لاہور کے علاقے ڈیفنس میں اٴْن کے سیلون کے باہر پیش آیا
جمعہ 24 مئی 2024 12:02
(جاری ہے)
سابقہ اداکارہ نے مزید کہا کہ وہ ملزمان کو نہیں جانتیں لیکن ملزمان پہلے سے ہی گھات لگائے ہوئے تھے، ملزمان کو پہلے ہی علم تھا کہ وہ سیلون آرہی ہیں۔
دوسری جانب پولیس نے زینب جمیل کے ماموں کی مدعیت میں دو نامعلوم حملہ آوروں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے جبکہ زینب کا کہنا ہے کہ اس حملے کے پیچھے اٴْن کے شوہر بھی ہوسکتے ہیں کیونکہ گزشتہ دو سال سے دونوں کے درمیان اختلافات چل رہے ہیں۔اس واقعے کے حوالے سے پنجاب پولیس کا کہنا ہے کہ تحقیقات جاری ہے، ہم بہت جلد ملزمان کا سراغ لگا لیں گے۔واضح رہے کہ زینب جمیل نے سال 2020 میں اسلام کی خاطر شوبز چھوڑنے کا اعلان کیا تھا، اٴْنہوں نے کہا تھا کہ مجھے فخر ہے کہ میں اپنے مذہب کی خاطر اداکاری اور ماڈلنگ چھوڑ رہی ہوں۔مزید اہم خبریں
-
کیا پیڑ ہمارے رشتہ دار ہیں؟
-
اسرائیلی فوج کے حملے جاری، غزہ جنگ خطے میں پھیلنے کے خدشات
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سینٹری ورکرز سے ملاقات میں اپنی نشست چھوڑ کراُن کے درمیان بیٹھ گئیں
-
آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے چینی وزیر لیوجیان چاو کی ملاقات
-
وفاقی حکومت کا بجلی صارفین پر فکسڈ چارجز کی مد میں بھاری بوجھ ڈالنے کا فیصلہ
-
شاہد خاقان عباسی اور مفتاح اسماعیل نے’’عوام پاکستان‘‘کے نام سے نئی پارٹی لانچ کر دی
-
وزیرمملکت برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی شزہ فاطمہ سے گوگل وفد کی ملاقات
-
وزیرخارجہ اسحاق ڈارسے کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کے بین الاقوامی شعبہ کمیٹی کے وزیرکی ملاقات
-
ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 1600 روپے کا بڑا اضافہ ہوگیا
-
سات دہائیوں سے زائد پر محیط چین اور پاکستان کے مضبوط تعلقات دنیا کے لیے ایک مثال ہے،سردارایازصادق
-
عدت نکاح کیس :عمران خان اور بشریٰ بی بی کی سزا معطلی کی درخواست پر سماعت ملتوی
-
احسن اقبال کا عمران خان کو 5 سال تک قید میں رکھنے کا بیان نظامِ عدل کے منہ پر طمانچہ ہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.