پاکستانی فلم’ ’بالو ماہی‘‘ اگلے سال سینماء گھروں کی زینت بنے گی
فلم میں گلوکار راحت فتح علی خان اور ماڈل صدف کنول بھی مختصر کرداروں میں نظر آئیں گے
منگل 25 اکتوبر 2016 11:18
(جاری ہے)
ہیثم حسین کی ہدایات اور سعدیہ جبار کی پروڈکشن میں بننے والی رومانوی فلم میں گلوکار راحت فتح علی خان اور ماڈل صدف کنول بھی مختصر کرداروں میں نظر آئیں گے۔رپورٹس کے مطابق اس رومانوی فلم کی شوٹنگ لاہور اور پاکستان کے شمالی علاقوں میں کی جارہی ہے۔ساحر علی بگہ اس فلم کے 5 گانوں کو کمپوز کررہے ہیں جو فلم ’بچانا‘ کے مصنف سعد اظہر نے تحریر کیے ہیں۔فلم کی مرکزی کاسٹ میں شامل عینی جعفری نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اس فلم کی شوٹنگ کی کئی تصاویر شیئر کی ہیں۔
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، حنا آفریدی
-
دی گلاس ورکر اینیسی انٹرنیشنل اینی میشن فلم فیسٹیول کیلئے منتخب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.