ملک دشمن عناصر ایسے بزدلانہ حملے اور معصوم جوانوں کو نشانہ بنا کر ہمارے حوصلے پست نہیں کر سکتے‘ڈاکٹر حیدر اشرف
کوئٹہ میں ہمارے 60جانباز سپاہیوں نے قربانی دے کر اپنے خون سے وطن عزیز کے گلشن کی آبیار ی کی ہے‘تقریب سے خطاب
منگل 25 اکتوبر 2016 18:43
(جاری ہے)
اس موقع پر ایس پی سٹی محمد نوید ٬ ایس پی مجاہد سید قرار حسین ٬ایس پی کینٹ طارق مستوئی ٬ سنئیر صحافی نوید چوہدری ٬ تاجر محمد حنیف خواجہ بشارت کربلائی ٬عثمان نوری ودیگر علماء کرام اور تاجروں نے شرکت کی ۔
انہوںنے کہاکہ کوئٹہ میں ہمارے 60جانباز سپاہیوں نے قربانی دے کر اپنے خون سے وطن عزیز کے گلشن کی آبیار ی کی ہے ۔دہشت گردوں نے پولیس پر نہیں بلکہ سا لمیت پر حملہ کیا ہے لیکن ہم کسی صورت پیچھے نہیں ہٹیں گے بلکہ اس شہر کے باسیوں کی جان و مال کے تحفظ کی خاطر اپنی جان کا بھی نذرانہ پیش کرنے سے گریز نہیں کریں گے ۔پولیس اور عوام مل کر دہشتگردوں کے تمام مذموم ادارے خاک میں ملا سکتے ہیں۔ ہماری تمام ہمددریاں کوئٹہ شہد ا کے اہلخانہ کے ساتھ ہیں۔ اس شہر کی طرف میلی آنکھ اٹھانے والوں کو منہ توڑ جواب دینگے ۔ عوام کسی بھی قسم کے مشکوک فرد یا چیز کی صورت میں فوراًپولیس سے رابطہ اور تعاون کریں ۔ اپنے محلہ میں نئے کرایہ دار یا دکاندار کے آنے پر فوراًپولیس اسٹیشن میں اندراج کروائیں ۔ خواجہ بشارت کربلائی ٬محمد عثمان نوری اور تاجر رہنما محمد حنیف نے کہا کہ محرم الحرام کے دوران لاہور پولیس نے جس بہترین جذبہ کے تحت فرائض سرانجام دیے ہیں و ہ بے مثال ہیں ۔ہم ہرمشکل گھڑی میں لاہور پولیس کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہیں اور ہر قسم کا تعاون کرنے کو تیا رہیں۔مزید اہم خبریں
-
سٹیٹ بینک کا نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان، موجودہ شرح سود برقرار رہے گی
-
علی امین گنڈاپور کیلئے نئی مشکل کھڑی ہوگئی
-
علی امین گنڈا پور، عمر ایوب اور شبلی فراز کو اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کا اختیار دیا ہے، عمران خان
-
اسٹیبلشمنٹ اور عمرا ن خان ڈیل کا علم نہیں ہے، کالے شیشوں کے تمام پرمٹ منسوخ کررہے ہیں ، محسن نقوی
-
'اسلام پسند' ریلی کے بعد جرمن وزیر کا سخت کارروائی پر زور
-
اے ایس پی شہر بانو شادی کے بندھن میں بندھ گئیں‘ ویڈیو اور تصاویر وائرل
-
کمزور ، کھوکھلی بنیاد والی حکومت کی مدت پوری ہوتے ہوئے دکھائی نہیں دے رہی ‘ شاہد خاقان عباسی
-
پاکستان اور سعودی عرب کے معاشی تعلقات نئے دور میں داخل ہو چکے، وزیراعظم
-
ای خدمت مرکز گوجرانوالہ میں عوام کی سہولت کیلئے نادرا کی خدمات بھی میسر ہو گئیںٌ
-
190 ملین پاؤنڈ کیس، عمران خان اور بشریٰ بی بی کے علاوہ 8 نام ای سی ایل سے خارج
-
آئین کے تحت سینیٹ کا رکن وزیراعظم نہیں بن سکتا تو ایک سینیٹر ڈپٹی وزیر اعظم کیسے بن سکتا ہے؟.ماہرین آئینی امور کاسوال
-
بشام میں چینی انجینئرز پر حملے میں ملوث 4 دہشت گرد گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.