سپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی نے پبلک اکائونٹس کمیٹی کاآج ہونیوالا اجلاس ملتوی کردیا

منگل 25 اکتوبر 2016 19:34

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 اکتوبر2016ء) سپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی نے پبلک اکائونٹس کمیٹی کاآج ہونیوالا اجلاس ملتوی کردیا٬جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق سپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی اور چیئرمین پبلک اکائونٹس کمیٹی اسد قیصر نے 26اکتوبر سی28نومبر 2016ئتک منعقد ہونے والی پبلک اکائونٹس کمیٹی ( پی اے سی )کے اجلاسوں کو ملتوی کر دیا ہے۔

متعلقہ عنوان :