جیکب آباد٬ پولیس سینٹر کوئٹہ حملے کے خلاف پی ٹی آئی کا احتجاجی مظاہرہ
موم بتیاں جلا کر شہدا کو خراج تحسین پیش کیا
منگل 25 اکتوبر 2016 20:56
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق کوئٹہ کے پولیس ٹرننگ سینٹر میں دہشت گرد کاروائی کے خلاف تحریک انصاف کی جانب سے سینئر رہنما راز خان پٹھان کی قیادت میں ایک احتجاجی جلوس نکالا گیا جس میں کارکنان نے بڑی تعداد میں شرکت کی٬ مظاہرین نے واقعے کے خلاف سخت نعریبازی کرتے ہوئے ڈی سی چوک پہنچے اوردھرنا دیا٬ اس موقع پر احتجاجی جلوس کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے راز خان پٹھان نے کہا کہ دہشت گرد ہمارے حوصلوں کو پست نہیں کرسکتے شہدا کی قربانیاں راہیگاہ نہیں جائے گی٬ انہوں نے کہا کہ پاک فوج نے دہشت گرد وں کی کمر توڑ دی ہے اب وہ ایسی بزدلانہ کاروائیاں کررہے ہیں انشا اللہ جلد دہشت گردوں کا خاتمہ ہوجائے گا٬ آخر میں شہدا کی یاد میں موم بتیاں جلا کر خراج تحسین پیش کیا گیا۔
مزید قومی خبریں
-
پی ٹی آئی اور مولانا اکٹھے ہوگئے تو حکومت تین سے چار ماہ سے زیادہ نہیں چلے گی،فواد چودھری
-
اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات سب کے سامنے ہوں گے، کوئی پوشیدہ بات نہیں ہوگی، علی امین گنڈاپور
-
مرضی کے فیصلوں کیلئے ججوں پر دبائو بڑھایا جارہا ہے، شعیب شاہین
-
نارنگ منڈی، جہیز میں گاڑی نہ لانے کا رنج ، شوہر نے فائرنگ کر کے بیوی کو قتل کر دیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز (کل )30 سے زائد فیلڈ ہسپتالوں کا افتتاح کریں گی
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کااجلاس
-
فواد چوہدری کی حاضری معافی کی درخواست منظور
-
وزیر اعلی مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس ، پنجاب انٹی گریٹڈ پبلک پراسیکیوشن سسٹم نافذ کرنے کا فیصلہ
-
خالد مقبول صدیقی کا نیشنل یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کا دورہ
-
پاکستان کرغزستان کے ساتھ تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہی: گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان
-
شریف خاندان اور زرداری دونوں بادشاہت چاہتے ہیں، شیریں مزاری
-
عام انتخابات میں نیٹ ورک اور انٹرنیٹ معطل کرنا آزادی اظہار پر پابندی تھا، رپورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.