مسلم لیگ (ن) اور نوازشریف کے پاس سیاسی شعور رکھنے والے افراد کی کمی ہے ٬ اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی
وزیراعظم کے مشیر انہیں اچھا مشورہ نہیں دیتے جس کے باعث انہیں موجودہ صورتحال کا سامنا ہے٬ میڈیا سے گفتگو شکارپور ضمنی انتخابات میں پیپلزپارٹی امیدوار کو کم ووٹ ملنے پر بلاول بھٹو نے کمیٹی قائم کردی
منگل 25 اکتوبر 2016 21:07
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ دہشت گردی کا مکمل خاتمہ ناممکن ہے اسے کم کرنے کے لیے اقدامات کی اشد ضرورت ہے ۔
عمران خان کی جانب سے دی جانے والی احتجاج کی کال کے حوالے سے ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ احتجاج کا آئین و قانون کے دائرہ کار کے اندر ہوناچاہئے ٬پانامہ لیکس پر پی پی نے بھی تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ ملک میںدہشت گردی اس وقت تک نہیں رک سکتی جب تک کے پی کے اور بلوچستان کی پڑوسی ممالک سے سرحدوں کو سیل نہ کردیا جائے ۔سرحدیں محفوظ بنانے کے لیے وفاقی اورصوبائی حکومتوں کو مظبوط منصوبہ بندی کرنا ہوگی ۔آغا سراج درانی نے کہا کہ شکارپور ضمنی انتخابات میں پیپلزپارٹی امیدوار کو کم ووٹ ملنے پر بلاول بھٹو نے کمیٹی قائم کردی ہے ۔قائم علی شاہ کی سربراہی میں بنائی گئی کمیٹی معاملے کی تحقیقات کرے گی ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
-
اسمارٹ فون 10 برسوں میں 83 فیصد مہنگے ہوئے
-
سونامی کیسے بنتے ہیں؟
-
چینی صدر شی جی پنگ آج اتوار کو فرانس پہنچ رہے ہیں
-
ناروے: ایک جنسی مجرم کی سوشل میڈیا تک رسائی کو انسانی حق قرار دینے کی اپیل
-
پاکستان: دیہی علاقوں میں شدید گرمی کے حاملہ خواتین پر اثرات
-
پولیس اہلکار پر نازیبا حرکات کا الزام، خواجہ سراؤں نے تھانے پر دھاوا بول دیا
-
جرمنی میں شرح پیدائش ایک دہائی کی نچلی ترین سطح پر
-
بجلی کی اوور بلنگ پر 3 سال کی سزا کا بل منظور
-
عرب ممالک میں ذوالحجہ چاند7جون کو نظرآنے‘ یوم عرفات 15 جون اور عید الاضحی 16 جون کو ہو نے کا امکان
-
بھارت کا نیپال کے جاری کردہ نئے 100 روپے کے کرنسی نوٹ پر شدید تحفظات کا اظہار
-
او آئی سی کو متحد ہو کر امت مسلمہ کو درپیش چیلنجز کا مربوط جواب دینا چاہیئے، وزیرِ خارجہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.