یو ایس ایڈ کے جا نب سے ونڈ اور سولر توانائی کے شعبے میں بھر پو ر سر ما یہ کا ر ی کی یقین دہا نی
یو ایس ایڈ اور سندھ حکومت کے تعاون سے ایک پروجیکٹ شروع کرنے کا اعلا ن٬ مختلف شعبوں میں کام کرینگے٬میر ہزار خان بجارانی
بدھ 26 اکتوبر 2016 16:56
(جاری ہے)
امریکی وفد نے پینے کے صاف پانی کی فراہمی یقینی بنانے کے لئے اپنے بھر پور تعاون کا یقین دلایا اور کہا کہ امریکی حکومت صوبہ سندھ میں پینے کے صاف پانی کی فراہمی سے متعلق بہت سے منصوبوں پر کام کررہی ہے ۔
میر ہزار خان بجرانی نے صوبے میں بجلی کی قلت کا ذکرکرتے ہوئے ونڈز اور سولر توانائی سے متعلق موجودہ صلاحیت سے آگاہ کیا ۔امریکی وفد نے توانائی کے شعبے میں بھی بھر پور تعاون کا یقین دلایا ۔اجلاس میں طے کیا گیا کہ یو ایس ایڈ اور سندھ حکومت کے تعاون سے ایک پروجیکٹ شروع کیا جائے گا جو صوبہ سندھ کے تونائی ٬صحت ٬تعلیم اور پانی کے شعبوں پر ملکر کام کرے گا ۔اجلاس میں ایڈیشنل چیف سیکریٹری وسیم احمد اور پلاننگ وڈیولپمنٹ کے اعلیٰ افسران نے شرکت کی ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.