جماعت اسلامی خیبرپختونخوا کے اجتماع عام میں لاکھوں افراد کی شرکت انقلاب کی نوید ہے۔ صابراعوان
لاکھوں مرد وخواتین کو منظم طریقے سے جمع کرنا اور ان کے لیے مثالی انتظامات کرنے پر اجتماع کی پوری ٹیم اور قیادت کو مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ مولانا حنیف ٬ سراج الدین قریشی کا مشترکہ بیان
بدھ 26 اکتوبر 2016 18:24
(جاری ہے)
انہوں نے کہاکہ جماعت اسلامی کے رہنمائوں ٬ کارکنان وذمہ داران اور اجتماع عام کی پوری ٹیم نے اجتماع عام کے انعقاد کے لیے جس جذبے سے محنت کی ان کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں ۔
انہوں نے کہاکہ عوام کھوکھلے نعروں سے تنگ آچکے ہیں آنے والا دور جماعت اسلامی کا ہے لاکھوں کارکنان کی شرکت نے ثابت کردیا کہ جماعت اسلامی ہی بحرانوں سے عوام کو نکال سکتی ہے ۔ا نہوں نے جماعت اسلامی کے دیانتدار قیادت کو خراج تحسین پیش کیا اور کہاکہ آنے والے الیکشن کے لیے کارکنان عوام کو تیار کرینگے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
سیالکوٹ پولیس کی کارروائی،ناجائز اسلحہ کی نمائش پر 3 ملزمان گرفتار
-
سکول ٹیچر کو گھر کے باہر فائرنگ کر کے قتل اور خوبرو جوڑے کو گھر میں تیزدھار آلہ سے ذبح کر دیا گیا
-
پسند کی شادی کرنیوالی 22سالہ لڑکی کرنٹ لگنے سے جاں بحق، قتل کا خدشہ
-
دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال
-
برصغیر کے عظیم مجاہد ٹیپو سلطان کا225واں یوم شہادت4مئی کو منایا جائے گا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
زرداری پی ٹی آئی ،ہمارے درمیان مفاہمت کا کردار ادا کرنا چاہیں تو خوش آمدید کہیں گے ‘ رانا تنویر حسین
-
مریم نواز کے پولیس یونیفارم پہننے کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پرسماعت بغیر کارروائی ملتوی
-
ہمیشہ بانی پی ٹی آئی کے ساتھ ہوں ، کوئی ڈیل نہ ہی کریں گے‘ خدیجہ شاہ
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.