کوئٹہ حملے کے بعد حکومت حق حکمرانی کھو چکے ہیں٬جماعت اسلامی خیبر پختونخوا کے امیر مشتاق احمد خان
بدھ 26 اکتوبر 2016 19:09
(جاری ہے)
جب تک بھارت کو اس کی زبان میں جواب نہیں دیاجاتاوہ بازآنے والا نہیں۔
پاکستان کو پٴْرامن بنانے کے لیے دشمن کی تمام سازشوں کوناکام بنانے کی ضرورت ہے۔ انھوں نے کہا کوئٹہ حملہ ہندوستان کی اس سازش کا منہ بولتا ثبوت ہے جس میں پاکستان کو غیر مستحکم کرنا چاہیے٬انھوں نے بھارت کے بارے میں واضح پالیسی اپنائی جائے اور اس کے خلاف ہر وہ قدم اٹھایا جائے جس پر دبا? بڑھ سکتا ہے۔انھوں نے کہا کوئٹہ حملہ کے بعد قوم اور تمام سیاسی جماعتوں کی ذمہ داریاں بڑھ گئی ہیں۔انھوں نے کہا کہ فوری طور پر شہدا کے لواحقین کی مدد کی جائے اور زخمیوں کے علاج معالجہ میں کوئی کسر نہ اٹھا رکھی جائے۔انھوں نے متاثرہ خاندانوں سے تعزیت کا اظہار کیااور کہا کہ ہم متاثرین کو تنہا نہیں چوڑیں گے اور ان کی بحالی کے لیے ہر ممکن امداد کریں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی ، شرجیل انعام میمن
-
راولپنڈی،پتریاٹہ پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ پرملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی جناح ہسپتال آمد ،یورالوجی ٹرانسپلانٹ سنٹر کا دورہ کیا
-
گھریلو کنکشن کیلئے ایل این جی کی بنیاد پر ڈیمانڈ نوٹسز کی فیس مقرر
-
پنجاب کو مکمل طورپرپولیو فری بنانا ہمارا عزم، ویکسی نیشن مہم کی ذاتی طور پر مانیٹرنگ کررہی ہوں،مریم نواز
-
سید ناصرحسین شاہ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد
-
پیپلزپارٹی آزاد و خودمختار پریس کی حمایت کرتی ہے، جس کا جمہوری عمل کے فروغ میں کلیدی کردار ہے،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے ہمراہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا آئی ٹی مارکی کا دورہ
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی کراچی میں چینی قونصلیٹ آمد،چین کے قونصل جنرل سے ملاقات
-
مجرموں کی سرپرستی یا سہولتکاری کرنے والا کوئی بھی ہو اس کے ساتھ کوئی بھی رعایت نہیں برتی جائے گی، شرجیل میمن
-
وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت 31 ویں ایپکس کمیٹی اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.