کوئٹہ ٬ْ قومی سلامتی کے مشیر سے امریکی سفیر کی ملاقات ٬ْ بھارتی اور افغانستان کی خفیہ ایجنسیوں کے دہشتگردوں سے رابطہ بارے آگاہ کیا
این ڈی ایس اور راء کی قیادت میں افغانستان میں قائم دہشت گردوں کے نیٹ ورک کو توڑنے کی ضرورت ہے ٬ْپاکستان لیس ٹریننگ سینٹر کوئٹہ میں حملہ کرنے والے دہشت گرد مسلسل افغانستان میں اپنی قیادت کے ساتھ رابطہ میں تھے ٬ْ ناصر خان جنجوعہ
بدھ 26 اکتوبر 2016 19:28
(جاری ہے)
انہوں نے این ڈی ایس اور راء کی قیادت میں افغانستان میں قائم دہشت گردوں کے نیٹ ورک کو توڑنے کی ضرورت پر زور دیا۔
انہوں نے بتایا کہ پولیس ٹریننگ سینٹر کوئٹہ میں حملہ کرنے والے دہشت گرد مسلسل افغانستان میں اپنی قیادت کے ساتھ رابطہ میں تھے٬ پاکستان کو اس حوالہ سے امریکہ کے تعاون کی ضرورت ہے۔ انہوں نے کہا کہ افغانستان میں امن پاکستان میں امن سے براہ راست منسلک ہے٬ افغانستان میں سیاسی مصلحت خطہ میں امن قائم کرے گی۔ امریکہ کے سفیر نے قومی سلامتی کے مشیر کو افغانستان میں سکیورٹی صورتحال کو بہتر بنانے کے حوالہ سے امریکہ کے اقدامات سے آگاہ کیا۔مزید اہم خبریں
-
کورکمانڈر ہاؤس تک کتنے ناکے لگے ہوتے ہیں، 9 مئی کو پولیس کہاں تھی؟
-
خیبرپختونخواہ کسانوں سے 3900 روپے کی قیمت پر گندم خریداری مہم شروع کرنے والا پہلا صوبہ بن گیا
-
قوم اور پاکستان نو مئی کے مجرموں کو بھولے ہیں نہ بھولیں گے
-
جتنی بھی سیاسی جماعتیں ہیں، وہ فارم 47 کے چھتری تلے سرکاری سسٹم میں آ گئی ہیں
-
پاکستان اور عالمی بنک اصلاحات اور ترقی کے ایجنڈے کو آگے بڑھانے کے لئے پارٹنرشپ فریم ورک پر کام کرنے پر متفق
-
وزیر اعظم شہباز شریف سے ازبکستان کے وزیر خارجہ کی ملاقات،تجارت، معیشت، سیکورٹی، دفاع، سماجی روابط اور دیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال
-
تکنیکی و فنی تعلیم کو یکساں کرنے اور بیرون ملک پاکستانی افرادی قوت کیلئے پاکستان سکل کمپنی اور سکل ڈویلپمنٹ فنڈ کے قیام کافیصلہ
-
33 سی ایم اسپیشل پراجیکٹس کی ٹائم لائن کے اندرتکمیل کے لیے ہدایات جاری
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے ترکمانستان کے سفیر عطاجان نورلیو یچ مولاموف کی ملاقات،تجارتی تعلقات بڑھانے پر اتفاق
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے جمہوریہ قازقستان کے سفیر کی ملاقات، شہدا کے بچوں کیلئے قازقستان میں سٹڈی کیلئے سکالرشپ کا اعلان
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے عالمی بینک کے نائب صدر برائے جنوبی ایشیا کی ملاقات
-
ماہ ذی القعدہ کے چاند کی رویت کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.