پولیس ٹریننگ سینٹرپر حملہ ملکی استحکام اور سلامتی پر حملے کے مترادف ہے٬ مفتی عبدالعلیم قادری
حکومت کے غیرذمہ دارانہ بیانات ناکامی پر پردہ ڈالنے کی ناکام کوشش ہے٬ کیڈٹس کو دوبارہ کیوں بلوایاگیا
بدھ 26 اکتوبر 2016 21:19
(جاری ہے)
انہوں نے پولیس ٹرینگ سینٹر کوئٹہ میں دہشت گردانہ حملے میں 59 اہلکاروںکی شہادت اور116اہلکاروں کے زخمی ہونے کے دلخراش واقعہ کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ملک دشمن طاغوتی قوتوں نے بلوچستان کو میدان جنگ بنایا ہوا ہے کچھ عرصہ قبل ہی سول ہسپتال کوئٹہ میں خودکش حملہ ہوا تھا جس میں وکلاء کی بڑی تعداد شہید ہوگئی تھی گزشتہ روزایک بار پھر ہائی الرٹ اور پیشگی اطلاعات کے باوجود دہشت گرد پولیس ٹرینگ سینٹر پر حملہ کرنے میں کامیاب ہوگئے٬ جس کے باعث ملک و ملت کوقیمتی انسانی جانوں اور مالی نقصانات سے دوچار ہونا پڑا ہے٬ اس پر صوبائی حکومت اور سیکورٹی اداروں کا یہ بیان کہ بڑے نقصان سے بچالیا گیا ہے ٬انتہائی غیر ذمہ دارانہ عمل اور سیکورٹی اداروں کی ناکامی پر پردہ ڈالنے کی کوشش ہے۔
انہوں نے کہا کہ سول ہسپتال واقعہ کے بعدبلوچستان بالخصوص کوئٹہ شہر اور اس کے اطراف میں سیکورٹی اتنی ہائی الرٹ ہونی چاہئے تھی کہ دہشت گرد پربھی نہ مارسکیں٬ مگر افسوس ہر سانحہ کے بعد حکمرانوں کے مذمتی بیانات اورافسوس کے سوا کچھ نہیں کیا جاتا جس کے باعث ہر روز نیا سانحہ رونما ہورہا ہے۔مزید اہم خبریں
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
-
جب تک پنجاب حکومت گندم نہیں خریدے گی مسئلہ حل نہیں ہوسکتا
-
چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کی مزارقائد پرحاضری ، فاتحہ خوانی ،تاثرات قلمبند کئے
-
چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے 5 دن میں 46 کیسز نمٹا دیے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.