عمران خان نے پردہ نشین امپائر کے اشارے پر جتنے دن دھرنے میں گزارے اتنے دن کے پی کے میں بھی نہیں آئے ٬ سینیٹر روبینہ خالد
کے پی کے میں پی ٹی آئی کے کارکن اپنے وزراء ٬مشیروں کی کرپشن کیخلاف فریاد کررہے ہیں٬ ٬ بیان
بدھ 26 اکتوبر 2016 21:19
(جاری ہے)
پشاور کھنڈرات بن رہا ہے جبکہ کوہستان کے عوام کو بنیادی حقوق سے محروم رکھا جا رہا ہے۔ سابق حکومت کے دوران کوہستان میں ضلع ہسپتال کا کام شروع ہوا مگر پی ٹی آئی کی حکومت نے اس ہسپتال کے فنڈ روک دئیے جو کوہستان کے عوام کے ساتھ سراسر ناانصافی ہے۔ سینیٹر روبینہ خالد نے کہا کہ کوہستان کے عوام کو تعلیم کے حق سے بھی محروم رکھا جا رہا ہے۔
انہوں نے کہا کہ کے پی کے کے کسانوں سے ڈرائی فوڈ پر فی من 40روپے جگا ٹیکس لیا جا رہا ہے اور گلگت بلتستان سے آنے والوں کی بھی جیب کاٹی جارہی ہے جو سرسار ناانصافی ہے۔ انہوں نے کہا کہ گلگت بلتستان کے عوام کو ملک کے دیگر حصوں میں جانے کے لئے کے پی کے کا راستہ اختیار کرنا پڑتا ہے۔مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم کی چاند پر پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ بھجوانے پر قوم اور سائنسدانوں کو مبارکباد
-
راجہ پرویزاشرف کا آئی ایم ایف پیکیج کی ممکنہ شرائط پر اظہار تشویش
-
ذرائع ابلاغ ریاست کا چوتھا ستون ہے ، ملک کے دشمن تشخص کو اجاگر کرنے میں ذرائع ابلاغ کا کردار کلیدی اہمیت کا حامل ہے ،سپیکر و ڈپٹی سپیکر
-
وزیراعظم کا شاہراہ قراقرم پر چلاس کے قریب بس حادثے میں قیمتی جانوں کے نقصان پر افسوس کا اظہار
-
وزیراعظم کا گندم درآمد سکینڈل کی تحقیقات کیلئے قائم کمیٹی کی رپورٹ پر عدم اطمینان ، اظہار برہمی
-
چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کا متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان کے چچا شیخ طہنون بن محمد النہیان کے انتقال پر گہر ے دکھ اور افسوس کا اظہار
-
چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین سینٹ کی خضدار بم دھماکے کی شدید مذمت
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی خضدار میں دھماکے کی مذمت
-
ایرانی تیل کی سمگلنگ میں کئی موجودہ اور سابق وزراء اور سیاستدانوں کے ملوث ہونے کا انکشاف
-
رفح میں اسرائیلی کارروائی سے وسیع پیمانے پر ہلاکتوں کا خدشہ، اوچا
-
سائبر کرائم کو ایف آئی اے سے الگ کرکے این سی سی آئی اے کے نام سے نئی ایجنسی بنادی گئی
-
ہفتہ وار مہنگائی کی شرح 25 فیصد سے نیچے آ گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.