کوئٹہ : پولیس ٹریننگ کالج پر حملے کا مقدمہ نامعلوم ملزموں کیخلاف درج
مقدمے میں انسداد دہشت گردی ایکٹ ٬ قتل اور اقدام قتل سمیت 10 مختلف دفعات شامل
جمعرات 27 اکتوبر 2016 13:19
(جاری ہے)
آیف آئی آر میں حملہ آور سے 4 دستی بم ٬ 2 ڈیٹونیٹرز٬ 2 کلاشنکوف ٬ ایک خود کش جیکٹ اور گولیوں کی برآمد کا مقدمے میں اندراج ہے۔
پولیس ٹریننگ کالج حملے میں 2 فوجیوں سمیت 62 پولیس اہلکار شہید ٬ 117زخمی ہوئے تھے۔کوئٹہ پولیس ٹریننگ کالج میں زخمیوں ہونے والوں میں سے 62 ہسپتالوں میں زیر علاج ہیں جبکہ 54 کو صحت یاب ہونے پر فارغ کر دیا گیا۔ واضح رہے کہ کوئٹہ پولیس ٹریننگ کالج حملے میں 2 پاک آرمی کے جوانوں سمیت 62 پولیس اہلکار شہید اور 116 زخمی ہو گئے تھیمزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.