اسلام آباد کے لاک ڈائون کیلئے شادی ہال میں تحریک انصاف نے کارکن جمع کیے٬ پی ٹی آئی یوتھ کنونشن عدالتی احکامات کی خلاف ورزی تھا٬پی ٹی آئی عدالتی حکم کے باوجود اسلام آباد بند کرنا چاہتی ہے
مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی اسمبلی دانیال عزیز کا پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف پولیس کریک ڈائون پرردعمل
جمعرات 27 اکتوبر 2016 19:14
(جاری ہے)
جمعرات کو پی ٹی آئی کے رہنمائوں اور کارکنوں کے خلاف پولیس کے کریک ڈائون کا دفاع کرتے ہوئے دانیال عزیز نے کہا کہ معاملہ اتنا سادہ نہیں جتنا شاہ محمود قریشی بیان کر رہے ہیں٬اسلام آباد لاک ڈائون کرنے کی تیاریاں کی جارہی تھیں٬اطلاعات پر کارروائی کی٬ہائیکورٹ نے دھرنے کے خلاف فیصلہ دیا٬کنونشن عدالتی فیصلے کی خلاف ورزی کی ہے۔
انہوں نے کہا کہ کیا ہم انتظار کریں کہ وہ آئیں اور زبردستی اسلام آباد بند کرانے کی کوشش کریں پھر ایکشن ہو٬پی ٹی آئی عدالتی حکم کے باوجود اسلام آباد بند کرنا چاہتی ہے٬کنونش میں اسلام آباد بند کرنے کی منصوبہ بندی ہورہی تھی۔(خ م+ع ع)متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.