پی ٹی آئی لاہو رکے کارکنوں کا گرفتاریوں کے حوالے سے لاہو رپریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہرہ
2نومبر پاکستان کی تاریخ کا یادگار اور نواز شریف کے استعفے کا دن ہوگا ‘مظاہرین
جمعرات 27 اکتوبر 2016 22:18
(جاری ہے)
تفصیلا ت کے مطابق گزشتہ روز اسلام آباد میں تحریک انصاف کے ورکرز کنونشن کے دوران پولیس کی جانب سے پی ٹی آئی کے کارکنوں اور رہنمائوں کی گرفتاریوں کے خلاف تحریک انصا ف لاہو رکے کارکن غم وغصے کے عالم میں سڑکوں پر نکل آئے اور لاہورپریس کلب کے باہر جمع ہو کر ٹائر جلا کر احتجاجی مظاہرہ کیا اوراس مو قع پر مظاہرین نے حکومت کے خلاف شدید نعرے بازی بھی کی ۔
اس حوالے سے احتجاجی مظاہرے میں شریک پی ٹی آئی کے کارکنوں کا کہنا تھا کہ 2نومبر پاکستان کی تاریخ کا یادگار دن ثابت ہوگا اور اسلام آباد میں دنیا کی تاریخ کاسب سے بڑا دھرنا دیا جائے اور اس وقت تک دھرن جاری رہے گا جب تک وزیراعظم نوازشریف استعفیٰ نہیں دیتے ۔ پی ٹی آئی کے کارکنوں کے دھرنے کے باعث ٹریفک کانظام بھی درہم برہم ہوگیا جس شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا ۔ احتجاج کے موقع پولیس کی بھاری نفری بھی موجود تھی ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.