پاک بھارت کشیدگی کے باوجود بھارتی اداکارہ پوجا بھٹ کی پاکستان آمد
بھارت سے پروازیں پاکستان آرہی ہیں لہٰذا جب راستے کھلے ہیں تو اداکار بھی آئیں گے٬ بھارتی اداکارہ
جمعہ 28 اکتوبر 2016 11:37
(جاری ہے)
گزشتہ سال کے فیشن پاکستان ویک میں پوجا بھٹ معروف پاکستانی گلوکار علی عظمت کے ساتھ واک کرچکی ہیں۔
ذرائع نے مزید بتایا کہ مطابق پوجا بھٹ اپنے اس دورے پر ایور ریڈی فلم کے چیف ایگزیکٹیو ستیش آنند سے بھی ملاقات کریں گی جس میں پاک بھارت امن و دوستی پر مبنی فلم پر بھی گفت و شنید کریں گی۔واضح رہے کہ پوجا بھٹ اور ان کے والد معروف بھارتی ہدایت کار مہیش بھٹ پاکستان کا دورہ کرتے رہتے ہیں اور انہوں نے پاکستانی فنکاروں کی بالی ووڈ میں راہیں ہموار کرنے میں کلیدی کردار ادا کیا ہے۔ حالیہ پاک بھارت کشیدگی میں جہاں کئی بالی ووڈ فنکاروں نے پاکستان مخالف بیان بازی کی وہیں انہوں نے ہمیشہ کی طرح بھارتی حکومت کی غلط پالیسیوں پر تنقید کرتے ہوئے پاکستانی اداکاروں پر پابندی کو اسکول کے بچوں کا مذاق قرار دیا۔مزید اہم خبریں
-
ڈی ڈبلیو کا آزادی اظہار رائے ایوارڈ یولیا ناوالنایا کے نام
-
وزیر اعظم مودی کی نفرت انگیز بیان بازی سود مند یا نقصان دہ؟
-
پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن”آئی کیوب قمر“ چاند کیلئے روانہ ہوگیا
-
خضدار ، بم دھماکے میں پریس کلب خضدار کے صدر جاں بحق ،9افراد زخمی
-
متحدہ عرب امارات میں 3 ماہ قبل لاپتا پاکستانی لڑکا مردہ حالت میں پایا گیا
-
غزہ کی جنگ: ترکی نے اسرائیل سے تجارتی تعلقات معطل کر دیے
-
صحافت جمہوریت ، احتساب اور متنوع آوازوں کے لئے پلیٹ فارم فراہم کرنے میں اہم کردار ادا کرتی ہے، چیئرمین سینیٹ کا پیغام
-
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں پاکستانی مندوب کی مسلمانوں، عیسائیوں اور کشمیریوں کے خلاف بھارتی مظالم کی مذمت ، جبر کے خاتمے پر زور
-
پی آئی اے حکام کی آزادی صحافت کے عالمی دن کے موقع پر صحافی برادری کو مبارکباد
-
امریکا نے نئے آئی ایم ایف بیل آٹ کیلئے پاکستان کی کوششوں کی حمایت کردی
-
مغربی بنگال کے گورنر پر جنسی ہراسانی کا الزام، ایک نیا سیاسی تنازعہ
-
نیول چیف ایڈمرل نوید اشرف کا چین کے نیوی ہیڈ کوارٹرز کا دورہ، بحریہ کے کمانڈر ایڈمرل سے ملاقات ، دوطرفہ بحری تعاون پر گفتگو
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.