سلبق ٹیسٹ کرکٹر اقبال قاسم پی سی بی ڈائریکٹر کرکٹ آپریشنزکی اسامی کیلئے فیورٹ امیدوار
جمعہ 28 اکتوبر 2016 12:42
لاہور (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار28اکتوبر۔2016ء ) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے ڈائریکٹر کرکٹ آپریشنز کی اسامی کیلئے سابق ٹیسٹ کرکٹر اقبال قاسم فیورٹ امیدوار بن گئے ہیں۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ نے چھ ماہ پہلے ڈائریکٹر کرکٹ آپریشنز کیلئے درخواستیں مانگی تھیں اور سابق چیف سلیکٹر اقبال قاسم،ہارون رشید اور پرویز میر نے اس عہدے کیلئے درخواستیں دے رکھی ہیں تاہم سابق ٹیسٹ کرکٹر اقبال قاسم کو ڈائریکٹر کرکٹ آپریشنز کے عہدے کیلئے فیورٹ امیدوارتصور کیا جارہا ہے ۔
ذرائع کے مطابق چیئرمین پی سی بی شہریار خان کے ملک میں نہ ہونے کے باعث ڈائریکٹر کرکٹ آپریشنز کا عہدہ ابھی تک خالی پڑا تھا اور اب جبکہ چیئرمین پی سی بی وطن واپس آگئے ہیں اورامکان ہے کہ وہ آئندہ چند روز میں ڈائریکٹر کرکٹ آپریشنز کے عہدے کیلئے حتمی فیصلہ کریں گے ۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ سکواڈ کے ممکنہ کھلاڑی کل امریکی ویزے کیلئے اپلائی کریںگے
-
محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم میں اتحاد کے مسائل کا اعتراف کرلیا
-
بابر اعظم کو کب تک قومی ٹیم کا کپتان بنایا گیا ہے؟ چیئرمین پی سی بی بول پڑے
-
بابر اعظم مشترکہ طور پر کامیاب ترین ٹی ٹونٹی کپتان بن گئے
-
احسان اللہ کے علاج میں غفلت، چیئرمین پی سی بی کا ذمہ دار افراد کیخلاف ایکشن کا اعلان
-
بابر اعظم نے ٹی 20 میں زیادہ میچز میں کپتانی کرنے کا آسٹریلیا کے سابق کپتان ایرون فنچ کا ریکارڈ برابر کر دیا
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
-
سیریز کا آخری ٹاکرا، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.