پہلے دھرنے سے بھی سکول اور کالج بند رہے جس وجہ سے بچوں کی پڑھائی کا ضیاع ہوا٬بچوںکی پڑھائی ضائع ہونے سے بچانے کیلئے ہر ممکنہ اقدامات کریں گے٬تعلیمی اداروں سمیت کسی بھی ادارے کو سیاست کی بھینٹ نہیں چڑھنے دیں گے
وزیرمملکت کیڈ طارق فضل چوہدری کی سکول میں اساتذہ و طلبا سے گفتگو
جمعہ 28 اکتوبر 2016 15:02
(جاری ہے)
جمعہ کو وزیرمملکت کیڈ طارق فضل چوہدری نے سکول میں اساتذہ و طلباء سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پہلے دھرنے سے سکول بند رہے٬بچوںکی پڑھائی کا ضیاع ہوا٬اسلام آباد کے سکولوں کو اس مرتبہ بند نہیں ہونے دیا جائیگا٬بچوں کی پڑھائی ضائع ہونے سے بچانے کیلئے ہر ممکن اقدام کریں گے٬تعلیم سمیت تمام اداروںکو سیاست کی بھینٹ نہیں چڑھنے دیں گے۔
انہوں نے کہا کہ طلباء سے پاکستان کا مستقبل وابستہ ہے٬محنت اور لگن سے پڑھائی جاری رکھیں٬طلباء بغیر کسی پریشانی کے اپنے سکولوں کو جائیں اور اسلام آباد بند کرنے کا اعلان کے بعد تاجر٬اساتذہ اور طلباء کو تحفظات ہیں٬شہر بند کرنے کی صورت میں مریض ہسپتالوں کو نہیں پہنچ سکیں گے٬صرف پمز ہسپتال میں ہر روز بڑی تعداد میں ایمرجنسی میں مریضوں کا لایا جاتاہے٬تعلیم سمیت تمام اداروںکو یقین دلاتا ہوں کے اسلام آباد کو قطعی بند نہیں ہونے دیں گے۔(خ م)مزید اہم خبریں
-
نیب نے ایل این جی ریفرنس واپس لے لیا، شاہد خاقان عباسی سمیت تمام ملزمان بری
-
یکم مئی سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
-
پاکستان اور سعودی عرب کا مختلف شعبوں میں تعاون مزید بڑھانے پر اتفاق
-
عدت نکاح کیس، خاور مانیکا نے اپیل سننے والے جج پر عدم اعتماد کا اظہار کردیا
-
بھارت اور پاکستان ایک دن آزاد ہوئے آج وہ سپرپاور بننے کے خواب دیکھ رہا ہے اور ہم دیوالیہ پن کا شکار ہیں
-
گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی
-
خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کلین سوئپ کرنے میں کامیاب
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.