گڑھی چندن جنگل مارچ 2017ء کو مکمل ہو گا ٬ْ دو ہزار ایکڑ پر دس لاکھ پودے لگائے جا چکے ہیں ٬ْ محکمہ جنگلات
جمعہ 28 اکتوبر 2016 16:57
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ جنگل پر باقاعدہ کام دسمبر 2014ء میں شروع ہوا جس میں اب تک ایک ملین پودے لگائے جا چکے ہیں اورمارچ 2017 ء میں اسے مکمل کیا جائے گا ۔
ایک نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ جس میں کہا گیا تھا کہ جنگل میں زیادہ پودے پانی کی کمی کی وجہ سے خشک ہو رہے ہیں ٬ْکی وضاحت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جنگل میں 90 فیصد پودوں کا سروائیول ریٹ ہے جبکہ دو ٹینکروں کو روزانہ کی بنیاد پر پودوں کو پانی دینے پر مامور کیا گیا ہے ٬ْ انہوں نے کہا کہ تمام سٹیک ہولڈرز بشمول میڈیا کو جنگل کا دورہ کرنے پر خوش آمدید کہیں گے ٬ْ میڈیا خبر دینے سے پہلے محکمہ جنگلات کے متعلقہ افسران سے تصدیق کروائیں کیونکہ غلط رپورٹ کی صورت میں سرمایہ کاروں اور جنگلات کے ملازمین پر منفی اثرات مرتب ہو سکتے ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ حکومتی اور آزاد اداروں نے وقتاً فوقتاً جنگل کی مانیٹرنگ کی ہے اور ہر لحاظ سے اس کو شفاف قرار د یا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ مالکان کے ساتھ جنگل کے حوالے سے تین سالہ معاہدہ ہو چکا ہے جس کے خاتمے کے بعد جنگل کومقامی لوگوں کی نگہبانی کے لئے دیا جائے گا اس سے لوگوں کو روزگار ملے گا اور ان کی سماجی و معاشی زندگی میں خوشگوار اثرات مرتب ہوں گے ۔مزید اہم خبریں
-
لاہور میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے پولیس سب انسپکٹر کو قتل کردیا
-
تحریک انصاف مذاکرات نہیں ڈیل کی درخواستیں دے رہی ہے، وزیراطلاعات سندھ
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.