ثقلین مشتاق کو ہندوستان کا ویزا جاری٬ یکم نومبر کو روانہ ہونگے
انگلینڈ ٹیم کے اسپن باؤلنگ کنسلٹنٹ کی حیثیت سے 15 دن کام کریں گے٬ ثقلین مشتاق نے تصدیق کردی انگلینڈ کرکٹ ٹیم وقت بنگلہ دیش کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے بعد 5 ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے لیے ہندوستان روانہ ہوگی
جمعہ 28 اکتوبر 2016 17:38
(جاری ہے)
ثقلین مشتاق نے تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ 'مجھے ہندوستان کا ویزا مل گیا ہے اور میں یکم نومبر کو وہاں جاؤں گا'۔اسپن باؤلنگ میں جدت لاتے ہوئے 'دوسرا' کو متعارف کرانے والے پاکستان ٹیم کے سابق کھلاڑی اس سے قبل انگلینڈ کے علاوہ نیوزی لینڈ اور ویسٹ انڈیز کے ساتھ اسپن کنسلٹنٹ کی حیثیت سے کام کرچکے ہیں۔
یاد رہے پاکستان کرکٹ ٹیم کے انگلینڈ کے حالیہ دورے میں ثقلین مشتاق نے انگلش باؤلرز اور بلیبازوں کی معاونت کی تھی جس کے باعث لارڈز میں پہلے ٹیسٹ میں تباہ کن باؤلنگ کرنے والے یاسر شاہ سیریز کے دوسرے اور تیسرے ٹیسٹ میں غیر موثر ثابت ہوئے تھے۔۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
نیوزی لینڈ بورڈ نے اسکواڈ کا اعلان دو ننھے بچوں سے کروایا
-
پی سی بی جلد ہی پاکستان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سکواڈ کا اعلان کرے گا
-
پرائم منسٹر نیشنل ٹیلنٹ ہنٹ ٹیبل ٹینس نیشنل لیگ شروع
-
پاکستان سپر لیگ 9 کی فاتح ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ اگلے ماہ پی ایس ایل جیت کا جشن منائے گی
-
ایل پی پی ترین کرکٹ اکیڈمی ، کنیئرڈ کالج لاہورکی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان نمائشی میچ
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، جنوبی افریقا نے کٹ کی رونمائی کر دی
-
اشہب عرفان نے روچسٹر پروم اسکواش ٹورنامنٹ جیتنے کا اعزاز حاصل کرلیا
-
بھارتی فین کرسٹیانو رونالڈو سے آٹو گراف لینے 1200 کلومیٹر پیدل چل کر ریاض پہنچا
-
قومی کھیل ہاکی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے،حنیف عباسی
-
پاکستانی کرکٹ ٹیم کو کامیابی سے ہمکنار کرنا چاہتے ہیں، جیسن گلیسپی
-
انڈین پریمیئر لیگ میں بولرز پیسے لے کر تباہ ہورہے ہیں : وسیم اکرم
-
پاکستان اگلے سال سائوتھ ایشن گیمز کی میزبانی کرے گا ‘احسن اقبال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.