نوجوانوں کی مثبت سرگرمیاں قوم کی ترقوم کا سبب بنتی ہیں٬ سنئیر صوبائی وزیر عنایت اللہ
جمعہ 28 اکتوبر 2016 20:03
(جاری ہے)
انھوں نے کہا کہ قوم کی ترقی کا انحصار نوجوانوں پر ہے۔نوجوانوں کا ذہن تعمیری ہوگا تو ملک میں تعمیری سرگرمیاں فروغ پائیں گی۔
انھوں نے کہا کہ موجودہ صوبائی اتحادی حکومت نے ہر تحصیل میں سٹیڈیم کی تعمیر کا منصوبہ بنایا ہے۔انھوں نے کہا ہمارے جوان دنیا کے کسی بھی ملک کے نوجوانوں سے زیادہ باصلاحیت ہیں حکوت ان کی سرپرستی کرے گی۔انھوں نے کہا کہ موجودہ حکومت نے دیر بالا میں ترقی کا جال بچھانے کے منصوبے شروع کر رکھے ہیں اور عوام کو ایک تبدیلی نظر آرہی ہے۔ انھوں نے کہا کہ ہم نے کرپشن کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کا تہیہ کر رکھا ہے۔انھوں نے کہا کہ جب حکمران اور وزیر کرپشن نہیں کرتے تو کسی بھی شعبہ میں کرپشن کے امکانات اور رحجانات کم ہو جاتے ہیں۔انھوں نے کہا کہ موجودہ حکومت جب اپنی مدت پوری کر لے گی تو عوام واضح تبدیلی محسوس کریں گے۔انھوں نے آخر میں جیتنے والی ٹیم کے کپتان کو ٹرافی دی اور نمایاں کارکردگی کامظاہرہ کرنے والے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کیے۔مزید قومی خبریں
-
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی ، شرجیل انعام میمن
-
راولپنڈی،پتریاٹہ پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ پرملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی جناح ہسپتال آمد ،یورالوجی ٹرانسپلانٹ سنٹر کا دورہ کیا
-
گھریلو کنکشن کیلئے ایل این جی کی بنیاد پر ڈیمانڈ نوٹسز کی فیس مقرر
-
پنجاب کو مکمل طورپرپولیو فری بنانا ہمارا عزم، ویکسی نیشن مہم کی ذاتی طور پر مانیٹرنگ کررہی ہوں،مریم نواز
-
سید ناصرحسین شاہ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد
-
پیپلزپارٹی آزاد و خودمختار پریس کی حمایت کرتی ہے، جس کا جمہوری عمل کے فروغ میں کلیدی کردار ہے،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے ہمراہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا آئی ٹی مارکی کا دورہ
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی کراچی میں چینی قونصلیٹ آمد،چین کے قونصل جنرل سے ملاقات
-
مجرموں کی سرپرستی یا سہولتکاری کرنے والا کوئی بھی ہو اس کے ساتھ کوئی بھی رعایت نہیں برتی جائے گی، شرجیل میمن
-
وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت 31 ویں ایپکس کمیٹی اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.